بہت خوب شراکت
اپنے ساتھ تو عجب مشکل ہے ۔ پاکستان چھٹی جاؤ تو " اردو پنجابی " بولتے " عربی " کا تڑکا غیرارادی طور پر لگ جاتا ہے ۔
اور جب سامنے والا عجیب سے نظروں سے دیکھتا ہے ۔ تو پنجابی اردو کا مروجہ لفظ تلاش کرتے ذہن کا کمپیوٹر " عربی ' پر ہی پھنس جاتا ہے ۔
پھر میرا ہمراہی میری مدد کرتے...