نتائج تلاش

  1. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی اگر تو آپ کو " کاپی پیسٹ " کا شک ہے تو ثبوت آپ کے ذمے ۔ یہ مختلف سوال اور جواب ہیں جو کہ اکٹھے کر کے اک " گفتگو " کی صورت آپ جیسی صاحب علم ہستیوں کے آگے رکھتے ان کا مدلل " رد " چاہا تھا ۔ لیکن آپ جیسی صاحب علم ہستیوں کے "ردعمل " نے انہیں مزید پختگی عطا کر دی ۔ یہ سوال و...
  2. نایاب

    ‎حکا یات اولیاء

    اک اچھی نصیحت جو ہمیں پڑوسیوں کے بارے خیر خبر رکھنے کی تلقین کرتی ہے ۔
  3. نایاب

    بارے نقشے کے کچھ معلومات درکار ہیں

    محترم عزیزامین بھائی جغرافیہ کی تو مکمل کتاب کھلی ہے یہاں ۔ محترم آسی صاحب آپ نے بہت آسان سمجھایا ۔۔۔۔۔۔۔۔ جزاک اللہ خیراء
  4. نایاب

    تذکرہ اولیاء

    اک اچھی توکل کو اجاگر کرتی نصیحت ۔ جزاک اللہ خیراء نیلم بہنا
  5. نایاب

    جغرافیہ

    قسم سے مجھے صرف اتنا پتہ ہے کہ " جغرافیہ " محل و وقوع " بتانے کے قابل کوئی علم ہے ۔ نہ پڑھا کبھی نہ سمجھ ہی آیا ۔۔۔۔"جیوگرافیکل چینل " سے وابستہ لگتا ہے ۔ یا چینل والے اس سے وابستہ ہیں ۔ ہمیں تو خود کی خبر نہیں رہتی کسی کا جغرافیہ کیا بتائیں ۔
  6. نایاب

    عباس تابش تو پرندے مار دے سرو و صنوبر مار دے (غزل: عباس تابش)

    غزل تو بلاشبہ لاجواب ہے ۔ کیا خوب باندھا ہے ذہن و دل میں مچلتے جوش و اضطراب کو اور سونے پہ سہاگہ محترم بٹ بھائی کے جوہر کچھ اور کھلے ۔ بہت خوب شراکت
  7. نایاب

    مہر گڑھ

    بہت خوب معلوماتی شراکت جاری رکھئے گا ۔
  8. نایاب

    ممکن ہےتحریک انصاف اور طاہر القادری مستقبل میں اکٹھے ہوجائیں،عمران خان

    اے کاش ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اک خواب ہے اللہ کرے سچ ہوجائے ۔
  9. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    آپ نے بالکل درست کہا محترم بھائی میں اپنا گوہر مقصود حاصل کر چکا ہوں ۔ صرف گھمن گھیریاں ہی ہیں ۔ لیکن آپ کا یہ سوال تشنہ جواب ہی رہے گا ۔ یا حیرت ۔۔۔۔۔۔۔ احادیث و روایات کے بل پر مناظرہ کرنے والوں کو قران پڑھ سمجھ کر یہ بھی علم نہیں کہ ۔ شیطان ابلیس اپنے علم پر نازاں ہوتے خود کو برتر...
  10. نایاب

    براہوی لوک داستان: "زیبو"

    بہت خوب داستان ہے بہت شکریہ محترم ذوالقرنین بھائی یہ " چار چڑی چابک " کیا سزا ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  11. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    کتنا سادہ ہیں پاکستانی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیا ڈاکٹر صاحب نہیں جانتے کہ سپریم کورٹ کے حکم پر کتنے ہی غیرملکی شہریت کے حامل اسمبلی ممبران اب گھر بیٹھے ہیں ۔ درحقیقت ڈاکٹر صاحب منتخب نہیں ہونا چاہتے بلکہ " انتخابی نظام " کی اصلاح چاہتے ہیں ۔
  12. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری اور ایماندار و آزاد حکومت...زاویہٴ نگاہ…نصرت مرزا

    ہہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ محترم نصرت مرزا نے خوب حقائق کا تجزیہ کیا ۔ اب دانشوران پاکستان " نصرت مرزا " کو مرید مشہور کر دیں گے ۔ محترم ہارون الرشید صاحب نے بھی خوب دل کے پھپھولے پھوڑے ۔ اہل پنجاب کو علامہ اقبال کی زبانی " احمق و بے وقوف " بھی قرار دے دیا ۔ مگر ھقیقت پھر بھی ان کی تحریر میں جگہ پا...
  13. نایاب

    بنام قیصرانی جی

    دلی مبارک باد میرے بھائی
  14. نایاب

    انقلاب : چند تصانیف

    محترم الف نظامی بھائی بہت شکریہ ان کتابوں کے لنکس فراہم کرنے پر
  15. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری نے تمام سیاسی راہنماوں کو مباحثہ کا چیلنج دے دیا!

    اک لسٹ بنانی چاہیئے کہ کون کون سے سیاسی جماعتوں کے سربراہ ان تین نکات پر میڈیا کے سامنے گفتگو کر سکتے ہیں ۔
  16. نایاب

    اردو ہے میرا نام میں "خسرو" کی پہیلی - اقبال اشعر

    بہت خوب شراکت لطف آگیا پڑھ کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  17. نایاب

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    محترم بٹ بھائی اگر تو مخصوص مقاصد سے مراد " کرپشن سے پاک انتخابی نظام " ہے ۔ اور وہ جنہوں نے اس ایجنڈے کو دیکر ڈاکٹر صاحب کو بھیجا ہے ۔ وہ کوئی بھی ہوں ۔ لگتے روشن دل و ضمیر کے مالک ہیں ۔ کاش کہ ان کا یہ ایجنڈا کامیاب ہوجائے ۔
  18. نایاب

    طاہر القادری کیخلاف غداری کا مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دائر

    چلو کسی نے تو پتھر پھینکا ۔ غیرملکی شہریت کے حاملوں کو سپریم کورٹ نے اسمبلیوں سے فارغ کر دیا تھا ۔ یہی سوچ لیکر اب ڈاکٹر صاحب کا رستہ روکنے کی کوشش شروع ہو گئی ۔ لیکن اگر سپریم کورٹ نے اس " رٹ " کو خارج کر دیا تو پھرکیا ڈاکٹر صاحب کی شخصیت معترضوں کے نزدیک قابل اعتبار ٹھہرے گی ۔۔۔۔۔؟
  19. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    محترم شاکرالقادری بھائی میں بھی صاحب علم استاد ہستی کے گمان میں تھا ۔ لیکن " اکثر گمان غلط ہوتے ہیں " کہ مصداق میرا گمان غلط نکلا ۔ محترم صاحب علم ہستیاں جو کسی الجھن کو سلجھا نہیں سکتیں وہ " ناپسند و غیر متفق " کے علاوہ اور کریں ہی کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔؟
  20. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی بہت معذرت کے ساتھ آپ کو اک صاحب علم استاد سمجھ کر آپ سے کھ حاصل کرنے کے لیئے بحث شروع کی ۔ "لیکن افسو س کہ میرا گمان غلط نکلا ۔ اور آپ بھی وہی " ضعیف " کا نعرہ لگانے والے ثابت ہوئے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ " علم الحدیث " کی ان اصطلاحات بارے میرے سارے جواب غلط ہیں ۔ اور یہ اٹکل پچو...
Top