نتائج تلاش

  1. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی آپ کرتب کو بالکل بھی نظرانداز نہ فرمائیں اور اپنی کی گئی گفتگو کے ان چنیدہ نکات پر غور کر لیں ۔ جو کہ " قلم و قرطاس " کے واقعے کو پس منظر میں دھکیلنے کے لیئے آپ کی جانب سے سامنے آئی ۔ برادرانہ مشورہ ہے کہ بلا تعصب مصنف تاریخٰ اسلام کا مطالعہ کریں ۔ اور ان میں بیان کردہ...
  2. نایاب

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    محترم بھائی ۔ وہ تو ارتداد کے ساتھ ساتھ معاشرتی فساد بھی پھیلانے کے جرم دارہوتے ہیں ۔ اور یہی ان کا قصور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انہیں پہلے زنداں میں رکھا جاتا ہے توبہ پر آمادہ کیا جاتاہے ۔ اور توبہ نہ کرنے پر موت کی سزا دی جاتی ہے تاکہ برائی کا رستہ بند رہے ۔۔۔۔
  3. نایاب

    اقتباسات ایک نو مسلم خاتون کی کتاب "طالبان کی قید میں " سے اقتباس

    محترم بہنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرتد کی سزا موت کیوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ وَقَالَت طَّائِفَةٌ مِّنْ أَهْلِ الْكِتَابِ آمِنُوا بِالَّذِي أُنزِلَ عَلَى الَّذِينَ آمَنُوا وَجْهَ النَّهَارِ وَاكْفُرُوا آخِرَهُ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ﴿72﴾ ترجمہ: اور اہل کتاب میں سے ایک گروہ کہتا ہے کہ اس نبی کے ماننے والوں پر جو کچھ...
  4. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی ۔ اگر کوئی صاحب علم اس تحریر میں پوشیدہ حقیقت کو جان گیا تو اس کے معنی یہ ہوئیےکہ اس صاحب علم کی نگاہ سے یہ روایت گزر چکی ہوگی ۔ اور یہی مقصود تھا اس تحریر سے کہ اکثر "روایات " صرف " فلاں فلاں کے کہے لکھے پر استوار ہیں ۔ اور کون جانے کہ ان روایات کو مشہور کرنے والوں نے کس نیت...
  5. نایاب

    پاکستان نہیں بننا چاہئیے تھا؟

    اک تیز دستک سوئے ہوئے ذہنوں پر ۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت خوب شراکت ۔۔۔۔۔۔۔
  6. نایاب

    بیداری شعور : ضرورت اور اہمیت

    جزاک اللہ خیراء محترم الف نظامی بھائی ذرا تسلی سے پڑھنا لازم ہے ۔ سرسری اس پیغام سے گزرنا مناسب نہیں
  7. نایاب

    انڈیکیٹرز

    یہ تو اک " انڈیکیٹر " ہی جگمگانے لگا سوچ میں ۔ خوش رہیں سدا ہنستی مسکراتی رہیں آمین
  8. نایاب

    ہر پاکستانی ایک درخت لگائے --- ڈاکٹر طاہر القادری

    ممکن ہے میرے جیسے ریاکاروں کے سجدوں میں خالص سجدے صرف ان درختوں کے ہوں جو ہمیں فائدہ پہنچا جائیں۔ جزاک اللہ خیراء کیا ہی خوبصورت پر اثر نصیحت ہے ۔ میں نے تو یہاں سعودیہ میں ہی دو پودے لگائے ہیں ۔
  9. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی بلا شبہ یہ آپ کی ہی ہمت ہے کہ آپ جناب نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی جانب سے " ایمان کی کجی " پر مبنی حکم صادر ہونا ممکن فرما رہے ہیں ۔ التجا ہے کہ ذرا توجہ خاص سے یہ گفتگو پڑھئے گا ۔ شاید کہ کوئی سرا پا جائیں آپ ۔ کسی نے یہ کہا کہ " یہ حضورصلی الله علیہ وسلم کا فرمان...
  10. نایاب

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    محققین کا کہنا ہے کہ روحانیت سے لگاؤ رکھنے والے افراد کی ذہنی صحت روایتی طور پر مذہب سے لگاؤ رکھنے والوں، مادہ پرست یا دہریے افراد کے مقابلے میں ممکنہ طور پر زیادہ خراب ہو سکتی ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ جب لوگ خود کو مذہبی کی جگہ روحانی لگاؤ رکھنے والا قرار دیتے ہیں تو ان کا مطلب کیا ہوتا ہے؟...
  11. نایاب

    خسرہ: نیا خطرہ

    یہ تو کوئی اچھی خبر نہیں ہے ۔ اس کے بارے مہم بھی عالمی ادارہ صحت ہی چلائے گا ۔ اللہ نہ کرے اس مہم کا حال بھی " پولیو ویکسین مہم " جیسا ہو ۔
  12. نایاب

    شمشاد صاحب کو نیا اینڈروائڈ فون مبارک

    محترم شمشاد بھائی آپ کو دلی مبارک باد
  13. نایاب

    امریکی ادارے نے یہود مخالف شخصیات کی فہرست جاری کردی

    محترم بٹ بھائی یہ العربیہ " پاسداران انقلاب " کی ویب سائٹ " بصیرت " کا ترجمان ہے کیا ۔۔۔۔؟
  14. نایاب

    تعارف وِپُل کمار بھائی کو محفل پر خوش آمدید

    محترم وپل کمار صاحب محفل اردو پر دلی خوش آمدید
  15. نایاب

    انڈیکیٹرز

    بہت خوب تحریر
  16. نایاب

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    اک اچھی شراکت ۔ نفس کا احتساب کرتے رہنا ہی روشن ضمیری کی علامت ہے ۔
  17. نایاب

    خدا کے واسطےمجھے تبدیلیاں نہیں چاہییں

    خواب و خیال ہوئے کیسے اچھے دن ۔۔۔۔۔۔۔ نوحہ دل دردمند ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ان شاءاللہ سوہنی دھرتی پر بہار آنے کو ہے ۔ بہت بہترین سادہ و سچا معصومانہ اظہار ۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    امریکی ادارے نے یہود مخالف شخصیات کی فہرست جاری کردی

    یہ تو لگتا ہے " محمود احمدی نژاد "کے بارے پھیلے " یہودی الاصل " پروپیگنڈا کا جواب ہے ۔
  19. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    میرے محترم بھائی ۔ ذرا دل تھام کے پڑھیئے گا ۔ سمجھ تو آپ کو آئے گی نہیں ۔ یہ مٹانے کی حکم کیوں دیا ،؟ " رسول اللہ " کے کاتب معاہدہ لکھ رہے تھے ۔ کفار نے اعتراض کیا ۔ کہ ہم تو آپ کو " اللہ کا رسول مانتے ہی نہیں ۔ اس لیئے اس کو ختم کیا جائے ۔ آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے اس شرط کو مانا ۔ مگر...
  20. نایاب

    تحائف کا تبادلہ

    سگھڑ خواتین خانہ اکثر ایسا ہی کرتی ہیں ۔ تحفہ ضائع بھی نہیں ہوتا اور بچت بھی ہوجاتی ہے کسی دوسرے کو اس تحفے سے خوشی دیکر ۔
Top