میرے محترم بھائی جملہ علوم کی نسبت اللہ العلیم و الخبیر سے ہے ۔
قران پاک ہمیشہ زندہ رہنے والے پاک پروردگار کا زندہ کلام ہے ۔ یہ مخلوق نہیں جسے کبھی ضعف یا فنا کا سامنا کرنا پڑے ۔
قران پاک " کن " سے ابھرا " فیکون " نہیں جو کہ اسباب کا محتاج ہو ۔ یہ اللہ سچے کا اپنے سچے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ...