اس عالمی گاؤں کے کسی " چیٹ " کے اک کوچے میں اک ہستی ملی تھی کبھی ۔ وقت گزارے کو چیٹ کرتے وقت گزارنے لگا ۔
ہیلو ہائے سے بڑھ گفتگو ذاتیات تک پہنچ گئی ۔وہ معصوم ذہن مری سوچ میں مبتلا رہنے لگا ۔ اور اک دن جب اس نے اظہار کیا ۔
تو اس کی سنجیدگی دیکھ کر میں نے حقیقت کھول دی ۔ بے شک ذہن و سوچ ایک سے...