محترم فیصل عظیم بھائی
کہتے ہیں کہ خیال خوانی ایسا علم ہے جو " مشق " سے نہیں ملتا ۔
یہ تو اک "عطا " ہوتی ہے جو کہ " توجہ کے خالص " ہونے پر ملتی ہے ۔
ذاتی تجربہ تو کچھ ایسا رہا کہ ٹکٹکی باندھ کسی باریک " نقطے " کو دیکھنے میں محو رہنا ۔ یا صبح کے وقت سورج پر نظر جمانا ۔ موم بتی کے شعلے پر نگاہ...