نتائج تلاش

  1. نایاب

    یا محمدؐ نورِ مجسم

    ہزاروں لاکھوں کروڑوں درود و سلام ہمارے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی ذات پاک پر۔ سبحان اللہ بہت خوبصورت پرنور شراکت جزاک اللہ محترم بھائی
  2. نایاب

    14 جنوری نہیں آئے گی کیا!

    ڈاکٹر صاحب کے لانگ مارچ نے پاکستان کے سیاست دانوں کے چہروں سے نقاب اتار ڈالے ۔ اور باشعور عوام نے ان گذشتہ کچھ دنوں میں اقتدار کے لیئے کھیلے جانے والے گندے کھیل کو بخوبی سمجھ لیا ۔ اب " گیند " عوام پاکستان کے ہاتھ میں ہے ۔ اب بات وہاں ہے ۔ جہاں کہتے ہیں کہ " جیسی روح ویسے فرشتے "
  3. نایاب

    سلیم کوثر حکایتِ سفرِ عُمرِ رائیگاں سے الگ۔ سلیم کوثر

    بہت خوب انتخاب ادُھورے پن کی سزا موت ہے، سو دُکھ ہے مجھے مرا قبیلہ ہوا کیسے درمیاں سے الگ
  4. نایاب

    سلیم کوثر لذتِ ہجر لے گئی، وصل کے خواب لے گئی۔ سلیم کوثر

    واہہہہہہہہہہہ کیا کہنے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کارِ جہاں سے رُوٹھ کر پھر تری یاد کی ہوس شاخِ نہالِ زخم سے بُوئے گُلاب لے گئی
  5. نایاب

    خدا جانے کہاں سے جلوہء جاناں کہاں تک ہے -کلام حضرت بیدم شاہ وارثیٌ

    بہت خوب کلام خیالِ یار نے تو آتے ہی گُم کردیا مجھ کو یہی ہے ابتدا تو انتہا اس کی کہاں تک ہے
  6. نایاب

    شاہ نیاز کہتے ہیں جس کو عشق ہمارا ہی نام ہے - شاہ نیاز بریلوی

    واہہہہہہہہہہہہہہ کیا ہی خوب انتخاب ہے ہوش و خرد سے ہم کو سروکار کچھ نہیں اِن دونوں صاحبوں کو ہمارا سلام ہے
  7. نایاب

    چاند

    میرا چاند میرے مشکل وقت میں اپنی چاندنی سے مجھے ہمت و سکون دیتا ہے ۔ مجھے زندگی کی جنگ لڑنے کا حوصلہ دیتا ہے ۔ اللہ کرے اس کی چاندنی سدا قائم رہےآمین
  8. نایاب

    آتش کُوچہٴ دلبر میں مَیں، بُلبُل چمن میں مست ہے - خواجہ حیدر علی آتش

    بہت خوب انتخاب بہت شکریہ شراکت پر محترم وارث بھائی آج تک دیکھا نہیں یاں آنکھوں نے روئے خمار کون مجھ سا گنبدِ چرخِ کہن میں مست ہے
  9. نایاب

    میرے دھاگے

    ہزار فی صد متفق بالکل درست تجزیہ لاجواب ہی کر دیا میرے معصوم سے محترم بھائی عزیزامین ویسے اب شاگرد کو اساتذہ کی " مشہوری " کے لیئے کچھ سنجیدگی سے کوشش کرنا چاہیئے۔ اتنے عرصے "دبستان اردو محفل " سے جو علم حاصل کیاہے ۔ اب اسے آگے بھی تقسیم کرنا شاگرد کا فرض ہے ۔ محترم شمشاد بھائی اور محترم...
  10. نایاب

    کوئٹہ۔ تین بم دھماکے ، 68 افراد ہلاک ، 200 زخمی

    انا للہ و انا الیہ راجعون جانے کب ہوں گے کم عوام پاکستان کے غم
  11. نایاب

    تاسف کراچی ایک اور پیارے انسان سے محروم کردیا گیا۔ حکیم محمود احمد برکاتی کو شہید کردیا گیا۔

    انا للہ وانا الیہ راجعون بہت افسوسناک خبریں ہیں ۔ دعا ہی ہے کہ اے اللہ دشمنان پاکستان کو غارت فرما ۔ آمین
  12. نایاب

    برادرم محمداحمد پائتھون پروگرامنگ زمرے کے نئے مدیر

    محترم محمد احمد بھائی دلی دعاؤں بھری مبارکباد قبول قبول فرمائیں اللہ تعالی آپ کو اس ذمہداری کو بہترین صورت میں نبھانے کی توفیق سے نوازے ۔ آمین
  13. نایاب

    پیشن گوئی

    واہہہہہہہہہہہ بہت خوب کہانی ہے ۔ جو حقیقت کو بہت آسان زبان میں کھولتی ہے ۔ بہت شکریہ محترم انیس بھائی
  14. نایاب

    شاہ نیاز نیستی ہستی ہے یارو اور ہستی کچھ نہیں - شاہ نیاز بریلوی

    کیا ہی گہر ائی کا حامل کلام ہے بہت شکریہ شراکت پر محترم بابا جی لامکاں کی منزلت پاتا ہے کب کون و مکاں "ہُو" کے ویرانے کے آگے "ہے" کی بستی کچھ نہیں
  15. نایاب

    بخاری محدث کے بارے میں ایک کتاب : قرآن مقدس اور بخاری مقدس

    بہت شکریہ محترم بھائی کیا مزید کچھ کہنا لکھنا چاہیں گے ۔ اس حدیث " قلم و قرطاس " بارے ؟ اور کیا آپ اپنے اس کلام پر کھلے طور تنقید " جو کہ اس کلام کے کھوکھلے پن کو اجاگر کرے " کو برداشت کر پائیں گے ۔ ؟ آپ کی اجازت کے بعد ہی اس کلام پر گفتگو ممکن ہے ۔ بصورت دیگر "فتوؤں " مہر تیار رکھیئے ۔...
  16. نایاب

    ڈاکٹر طاہر القادری کا لانگ مارچ میڈیا اور محفلین کی نظر میں

    بہت خوب مدلل تجزیہ ۔۔۔۔۔۔۔ اس کرپٹ نظام میں پستے مدہوش ہوئے عوام کے ذہنوں پر خوب دستک دے رہے ہیں ڈاکٹر صاحب جدھر دیکھو ادھر ہی یہ صدا ابھر رہی ہے ۔
  17. نایاب

    ایک پڑھے لکھے آدمی کے پاس کیا ہے؟

    جانے کب جاگیں گے ہم ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نظام میں صرف " کرپشن کے ہیرو " ہی قوم کی باگ دوڑ سنبھال سکتے ہیں ۔ سیدھے سچے پاک صاف لوگوں کو یہ نظام کب گھاس ڈالتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔
  18. نایاب

    مسافر بھول مت جانا۔۔۔۔

    کلاسیک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت اعلی نظم ۔۔۔۔۔۔۔ محترم غزنوی بھائی کی شخصیت کا یہ گوشہ تو اب تک اوجھل تھا ۔ بہت شکریہ زبیر مرزا بھائی
  19. نایاب

    تُو ہی تُو۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    واہ رے واہہہہہہہہہہہہہہہہہہہ کیا خوب نظم کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے محترم زبیر مرزا بھائی بہت اعلی سوچ و خیال کی حامل ہے یہ نظم جن کو اب تک دیکھ نہ پایا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہ منظر تیرے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بہت سی داد محترم غزنوی بھائی کے نام
Top