اک اچھی شراکت ۔۔۔۔۔۔۔۔
بابا صاحبا تو " فقیرانہ صدا لگاتے سب کو خیر کی راہ دکھاتے " چلے گئے اس جہاں سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مگر ان کی صدائیں زندہ ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اور زندہ رہیں گی ۔
اللہ تعالی ہم سب کو محبت و خلوص تقسیم کرنے کی آسانیوں سے نوازے آمین
محترم بھائی کیا کچھ آگہی سے نوازیں گے ۔ کہ یہ " سائنس " کیا ہے ۔؟ اس کی ابتدا کہاں سے ہے ۔۔۔۔۔؟
یہ " منطق " کہاں سے ابھرتی ہے ۔ اور کس طور " سائنس " کی مددگار ٹھہرتی ہے ۔؟
کیا " سائنس و منطق "اور " مذہب و تصوف " میں کوئی ربط ممکن نہیں ۔۔۔۔۔؟
زبان اور بچت کی عادت
ٹم باؤلر
بی بی سی نیوز
کیا زبان کی گرامر بولنے والوں کے رویوں پر اثرانداز ہوتی ہے؟
کیا کوئی زبان معاشی فیصلوں پر اثرانداز ہو سکتی ہے، اور کیا انگریزی بولنے والے چینی زبان بولنے والوں کے مقابلے پر بڑھاپے کے لیے کم بچت کرتے ہیں؟
یہ ایک متنازع نظریہ ہے، جسے امریکہ کی ییل...
گویا " وقت " طبیعاتی طور پر ایسی شئے ٹھہرا جو کہ " بیرون ذات " سے تعلق رکھتی ہے ۔ اور مختلف حالات و واقعات سے منسلک رہتے اس کی رفتارو سمت " تغیر " کی حامل ہوتی ہے ۔ اور " نفسیاتی " طور پر یہ " درون ذات " سوچنے سمجھے اور احساسات پر قائم ہوتے اپنی رفتار کو " مستقل " رکھتے اک مخصوص سمت کی...
" وقت " ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انسان کا دل دھڑکتا ہے ۔ خون کی روانی کو قائم رکھتا ہے ۔ جسم میں حرکت کی قوت پیدا ہوتی ہے ۔
اور یہی " دل کا دھڑکنا " ہر "دھڑکن " پر انسان کو بصورت " گھڑیال دیتا ہے یہ منادی کہ گردوں نے اک گھڑی عمر کی اور گھٹا دی " ۔۔۔۔
یہی " دھڑکن " دھڑک کر ماضی بنی ۔۔۔ دھڑکتے "...
میرے محترم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی " علت " سے بے نیاز " سمیع العلیم " ذات پاک ہے ۔ اور " نیت " کے ابھرنے سے پہلے اس پر مطلع ۔۔۔۔
" رونا " ہے کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
دل کے درد کا پانی بن آنکھوں سے بہہ نکلنا ۔
روح کا " ہجر " میں مبتلا ہونا اور زبان سے " آہ " کا نکلنا ۔۔۔۔
اپنی " کمزوری اور بے مائیگی "...