محترم مقدس بٹیا
جس لمحے یہ سوچ ابھرتی ہے انسان کے ذہن میں ۔ اور بے چینی جاگنے لگتی ہے ۔
" بہت کچھ غلط ہونے والا ہے۔۔ بہت کچھ چھننے والا ہے مجھ سے۔"
تو یہ سمجھ لینا چاہیئے کہ وہ جو سب سے برتر سب سے عظیم ہے ۔ وہ " آگہی " سے نواز رہا ہے ۔۔
کہ انسان کے اپنے بس میں کچھ بھی نہیں ۔ یہ " آگہی " ان...