عمران خان کی سب سے بڑی پہلی غلطی یہ ہے کہ وہ اپنے ان اصولوں کی پاسداری نہیں کر سکا جن کو اس نے اپنی " سونامی " برپا کرنے کے لیئے استعمال کیا اور ایسے لوگوں کو اپنی ٹیم میں شامل کر لیا جن کا ماضی داغدار رہا ہے اور وہ ہمیشہ بکتے رہے ہیں بلکہ اب بھی بک سکتے ہیں ۔
عمران خان نے " سونامی " کو طاقتور...