محترم روحانی بابا
سائنس کے مطابق " جینز کی میوٹیشن " بارے "باربرا مکلنٹوک " کی تھیوری سے مدد ملتی ہے ۔ جسے سن 83 میں " ٹرانسپوزونز جمپنگ جینز" تھیوری کہ " مکئی کے ایک ہی بھٹے میں موجود مختلف رنگوںکے دانوںکی موجودگی ٹرانسپوزونز کی وجہ سے ہوتی ہے۔ اور یہ ٹرانسپوزونز جمپنگ جینز بھی کہلاتے...