محترم امن ایمان بہنا بہت خوب شخصیت کو منتخب کیا ہے ۔
آپ کے سوالات بلاشبہ اچھے اور منفرد قسم کے ہوتے ہیں ۔
میں تو بہت بار آپ کے سوالات چرا آپ کو دعا دیتے کہیں نہ کہیں لکھ پوچھ داد پاتا رہا ۔۔۔۔۔
محترم فرحت کیانی بہنا سدا خوش ہنستی مسکراتی رہیں آمین
کافی کا کپ آپ کے اوتار میں ہے اور ہم چائے...