نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    وہی اک فریب حسرت کہ تھا بخشش نگاراں (شان الحق حقی)

    نیرنگ خیال بھائی، طارق شاہ بھائی! بہت خوبصورت غزل شامل فرمائی ہے۔ شان الحق حقی کی مزید غزلیں و نظمیں شامل فرمائیے۔ کیا ان کا کوئی مجموعہ کلام چھپ چکا ہے؟ بچوں کے لیے ان کی نظمیں تو بہت اعلیٰ ہیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل

    ہماری صلاح کھو جاتا ہوں کو کھُجاتا ، سوجاتا کو سُجاتا ، ہوجاتا کو ہُجاتا باندھا ہے ۔ بہتر ہوتا کہ بحر کچھ ایسی رکھتے یوں تری آنکھوں میں کھو جاتا ہوں میں ایک دم تیرا ہی ہوجاتا ہوں میں لطفِ مئے ایسا کہ سوجاتا ہوں میں دیکھتا ہوں جب حسیں زُلفیں تری سحر میں ان کے ہی کھو جاتا ہوں میں وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    قہر ہے خود کا دو جگہ ہونا

    بہت داد قبول فرمائیے۔ کچھ ٹائپوز کی نشاندھی۔ دو مصرعوں میں کہ کو کے کردیجیے۔ ہوکے یکجا، جدا جدا ہونا منتشر ہوکے خود خیالوں میں
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    جگر تجھی سے ابتدا ہے، تو ہی اک دن انتہا ہوگا - جگر مراد آبادی

    چند ٹائپوز کی جانب توجہ فرمائیے وہ بے پردہ ملیں گے پردہ دیوانے سے کیا ہوگا رہے دو دو فرشتے ساتھ اب انصاف کیا ہوگا سمجھتا کیا ہے تو دیوانگانِ عشق کو زاہد شکایت
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    چمپئینز ٹرافی بارہواں میچ: پاکستان بمقابلہ سری لنکا

    سارے پاکستانی محفلین کو آج کی جیت مبارک ہو
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    تازہ غزل برائے اصلاح

    پیوستہ رہ غزل سے ، امیدِ بہار دکھ
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    تازہ غزل برائے اصلاح

    بہت خوب صاحب! جب بھی کوئی نئی صنفِ سخن کی بات کرتا ہے ہمارے کان کھڑے ہوجاتے ہیں کہ ہماری تجویز کو بھی شنوائی نصیب ہوا چاہتی ہے۔ اب تو خیر سے محترمہ غزل کے پاؤں بھاری ہیں۔ کوئی دن جاتا ہے کہ-------- وزل: ایک نئی صنفِ سخن کا تعارف
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    ہر سیپارے کو دو احزاب میں تقسیم کیا گیا ہے یوں کل ۶۰ (ساٹھ) حزب ہیں۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    سورہ فاتحہ جس کا تذکرہ سورۂ حجر کی آیت ۸۷ میں ہے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ایبسرڈ غزل

    غزل معانی کے اعتبار سے ایبسرڈ سہی فنی طور پر جو غزل کے ہی جامے میں ہونی چاہیے ورنہ وزل کہلائے۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    ایبسرڈ غزل

    عاطف ملک بھائی آپ نے سنجیدہ مراسلے پر "پُر مزاح" کی ریٹنگ دی ہے!
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ایبسرڈ غزل

    توجہ دلانے پر ممنون ہیں ۔چیک کرتے ہیں
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اے کاش کہ نبیل بھائی کچھ دن اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تاکہ ہم مزید کچھ دن کاپی پیسٹ کے وبال سے بچے رہتے۔ اے بسا آرزو ۔۔۔۔۔!!!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    آئینے میں ہمی ہیں پھر بھی کیوں تیری تصویر آئی جاتی ہے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    یہ دہائی ہے کیسی ہر جانب یا یہ دہائی ہے کیا کہ ہر جانب
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    توڑ کر گھونسلے ہی چڑیا کے کیوں یہ سیڑھی بنائی جاتی ہے
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    نام اللہ کا ہی یہاں لے کر اپنی مسجد بنائی جاتی ہے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل برائے اصلاح "فاعلاتن مفاعلن فَعِلن"

    ہماری صلاح ہر دوسرے مصرع میں ’’جارہی ہے‘‘ کو ’’جاتی ہے‘‘ یا مزاحاً ’’جارئی ہے‘‘ کردیں تو بہتر ہوجائے گا
Top