نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    الوداع کہہ دو۔

    وزن، بحر ردیف قافیہ وغیرہ سے عاری ہے لہٰذا غلط زمرے میں پوسٹ کیا گیا ہے۔ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی سے گذارش ہے کہ اسے متفرقات میں شفٹ فرمادیں۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔۔ اصلاح کی درخواست

    واہ بھئی شاندار یا واہ بہن شاندار کا محل ہے
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی گزارش

    آپ کے کلام کو ترس گئے ہیں ہم محفلین۔ اب کے عید بعد مشاعرے کے لیے کمر کس رکھیے۔
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    اصلاح کی گزارش

    اردو محفل میں بارِ دگر خوش آمدید مہدی نقوی حجاز بھائی۔ سنائیے کہاں رہے اتنے دن؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    ایک نظر ادھر بھی ۔۔۔۔ اصلاح کی درخواست

    بہت مزے دار نظم ہے محترمہ ام اویس ۔ داد قبول فرمائیے۔ بس آخری دو اشعار کے لیے ہماری صلاح حاضر ہے کہ افطاری تری تا بانگِ مرغِ صبح جاری ہے دُہائی دے رہا ہے بھوک کی روزے میں بھی ایسے کہ بے چینی ہے کھابوں کی، زباں پہ ضعف طاری ہے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    عابدہ پروین ارے لوگو! تمہارا کیا

    عنوان کی تدوین کرکے اسے ارے لوگو! تمہارا کیا کردیجیے
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ مجموعہ ممتاز شیریں

    جزاک اللہ محمد وارث صاحب۔
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    تعارف مجھے بھی جانیے

    اردو محفل میں خوش آمدید فاران
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    ہم بھی ڈرتے ڈرتے یہی لکھنا چاہتے تھے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ مجموعہ ممتاز شیریں

    راحیل فاروق،با ادب جاسمن ، فرحت کیانی
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    سرجری والے

    مزیدار۔ ہم اپنے بیٹے کو یہ مضمون ضرور پڑھوایں گے جو ڈاکٹری پڑھ رہا ہے اور سرجری میں خاص شوق رکھتا ہے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ مجموعہ ممتاز شیریں

    مجموعہ ممتاز شیریں اتوار کی صبح جاگے تو فورا ڈان اخبار ہمارے ہاتھ میں تھمادیا گیا۔ خبروں کے صفحات کا طائرانہ جائزہ لینے کے بعدمیگزین کی جانب نگاہِ التفات فرمائی۔ کتابوں کے ایک اشتہار پر نظریں پڑیں اور وہیں جم کر رہ گئیں۔ سنگِ میل پبلیکیشنز نے اپنی نئی کتابوں کا اعلان کیا تھا۔ اشتہار کے...
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    برائے مہربانی لنک فراہم کیجیے
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    ڈاکٹر اسرار احمد کا بھی یہی خیال ہے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    اپنی وضاحت بھی کیجیے۔ ایل کا مطلب خدا لیکن اسرائیل کا مطلب خدا کا بندہ نہیں ؟ پھر اور کیا ممکن ہوسکتا ہے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    قران کوئز 2017

    مشتری ہوشیار باش اب محفلین جواب دینے میں جلدی نہ کریں ورنہ عبدالحمٰن بھائی کا کاپی پیسٹ کمپیوٹر فوراً اگلا سوال داغ دے گا۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    "ریگزاروں کی ریت چھانتا ہوں" اساتذہ سے اصلاح و رہنمائی کی درخواست ہے، شکریہ :)

    ہماری صلاح ریگزاروں میں آکے بھٹکا ہوں اور میں لمحہ لمحہ جیتا ہوں وحشتیں خوب پھیلے جاتی ہیں اپنے گھر میں بھٹکتا پھرتا ہوں
Top