نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    مراد کو پانے نکلا ہوں

    ہماری صلاح دُم دُڑم دُم دُڑم دُم دُڑم دُم، تُم تُڑم تُم تُڑم تُم تُڑم تُم
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    مراد کو پانے نکلا ہوں

    بہت نیک خیالات ہیں ڈاکٹر صاحب۔ اسی ضمن میں مندرجہ ذیل لنک پر ہمارا مضمون ملاحظہ فرمائیے شاعری سیکھنے کا بنیادی قاعدہ
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    بہت خوب ۔ یعنی بگڑا ہوا بچہ ہے، شادی کردیں بیوی آپ ہی آٹے دال کے بھاؤ سمجھادے گی
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    واہ صاحب واہ۔ بہت اعلیٰ بہت سی داد مقطع تو کلائمکیس ہے
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    شکیب جلالی پتھر مارو، دار پہ کھینچو، مرنے سے انکار نہیں

    فرحان محمد خان بھائی ہر چند کہ غلطی کی گنجائش ہر جگہ موجود ہے پھر بھی کتابی شکل میں چھپے ہوئے نسخے زیادہ قابلِ اعتبار ہیں۔
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    شکیب جلالی پتھر مارو، دار پہ کھینچو، مرنے سے انکار نہیں

    شکریہ محمد تابش صدیقی بھائی ۔ عنوان کی بھی تدوین کردی گئی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    اے بسا آرزو کہ خاک شدہ
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    میٹرو بس سروس یا کراچی سرکلر ریلوے۔

    کراچی سرکلر ریلوے کا منصوبہ 3 سال میں مکمل ہوگا سید اشرف علی منگل 28 فروری 2017 تجاوزات کی صفائی کے لیے کمشنر کراچی کوٹاسک دے دیا گیا۔ فوٹو : فائل کراچی: صوبائی محکمہ ٹرانسپورٹ نے کراچی سرکلر ریلوے کے احیا کے لیے منصوبہ تیار کرکے صوبائی محکمہ منصوبہ وبندی وترقیات میں جمع کرادیا ہے۔ تفصیلات...
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد وارث بھیا کے محفل میں دس سال

    سلامت رہیے۔ ابھی ابھی ہم نے بھی مراسلہ میٹر پر محمد وارث صاحب کا مراسلہ دیکھا اور یہ جان کر خوش ہوئے کہ انہیں محفل میں دس سال ہوگئے۔ لیکن آپ نے تو میدان مار لیا اس مبارک باد کے ذریعے۔آپ کو خیر مبارک اور محمد وارث صاحب آپ کو بہت بہت مبارک باد قبول ہو۔ آپ اس محفل کا حقیقی سرمایہ ہیں ۔ سدا جئیں۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    مہمان تو ویب پیج کے وہ وزٹرز ہوتے ہیں جو ممبر نہیں ہوتے البتہ روبوٹس کو سمجھنے کے لیے ہمارا یہی سوال اور نبیل بھائی کا جواب ملاحظہ فرمائیے
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    جی ہاں! آن لائن کیفیت مخفی رکھنے کے باوجود تعداد میں ظاہر ہوجاتے ہیں، لیکن آج کوئی نہیں۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    جب محفل میں ہم ہی ہم تھے

    آج پھر یہ واقعہ رونما ہوا کہ محفل پر مہمانوں اور روبوٹس کی خاطر مدارات کے لیے ہم ہی ہم تھے۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    خوبصورت شعر ۔ الفاظ کے معمولی رد و بدل کے ساتھ اس کا اردو ترجمہ ممکن ہے میں تو جانوں علمِ طبّ و علمِ نحو و علمِ دین تُم نہ جانو دال ذال و راء و زاء و سین و شین
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    شکیب جلالی پیار ہے بھید کا گہرا ساگر، اس کی تھاہ نہ پاؤگے

    کئی ٹائیپوز موجود ہیں، مثلاً پاؤں گے کی جگہ پاؤ گے ہونا چاہیے
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    درد میں افاقے کے لیے بھٹے کے بال اُبال کر اس کا پانی پئیں۔ ہم نے ادھر ادھر سے سنا ہے لیکن اس کی کوئی سند نہیں ہے ہمارے پاس۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    میرا کیفیت نامہ

    آپ سمجھے نہیں شاید! دراصل زیک ایچ اے خان سے بچنا چاہتے ہیں۔ جونہی اُن کے آنے کا کنفرم ہوگا، یہ اِدھر اُدھر ہوجائیں گے۔
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    سحری اور افطار میں کیا کھایا، کیا پیا؟

    تصویر نظر نہیں آرہی ہے
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    سایہء وصل کب سے ہے آپ کا منتظر مگر:: ہجر میں جل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں:(پیرزادہ قاسم)

    سایہء وصل کب سے ہے آپ کا منتظر مگر:: ہجر میں جل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں:(پیرزادہ قاسم)
Top