ایسا ہرگز نہ کیجیے گا حضرت!
ابھی جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئےکہ ہم محفلین استاِ محترم جناب اعجاز عبید کو مناکر لائے ہیں۔ اب آپ جانے کا کہہ رہے ہیں۔ یہ تو بالکل نامنظور
پاک سرزمین اردو محفل ٹھیک رہے گا۔ رینجرز کی حمایت بھی حاصل رہے گی بلکہ ممبران بھی وہی گھیر گھار کر لے آئیں گے۔ اردو محفل کے پکے ممبروں کو لانڈری میں دھو دھلاکر