نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    کیا آپ میں سے کوئی حال ہی میں منوڑہ گیا ہے؟

    منوڑا گئے ہمیں کئی سال ہوگئے لیکن ہمیں یقین ہے کہ وہ جگہ ابھی تک اسی حال میں ہوگی۔ کوئی تبدیلی نہیں آئی ہوگی۔ کیماڑی سے بوٹ میں بیٹھیں یا جیب میں کچھ زیادہ پیسے ہوں تو پوری بوٹ کرلیں اور ایک بڑا چکر لگا کر منوڑا اتریں۔ وہیں سے کرائے کی سوزوکی پر بیٹھیں اور ساحل پر اتر جائیں۔ پرسکون ماحول میں...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ میں نے کِس سے کیا سیکھا؟

    حمیرا عدنان بٹیا نے تو جس طرح اپنی تکنیکی معلومات کو اپ ڈیٹ رکھا ہوا ہے وہ بھی قابلِ تعریف ہے۔
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    اس سلسلے میں مریم افتخار بٹیا کے مراسلے کو بھی مد نظر رکھا جانا اچھا ہوگا ۔ جب بیس ہردلعزیز محفلین کے نام جمع ہوجائیں تب رائے شماری کروائی جاسکتی ہے بارہویں سالگرہ - میں نے کِس سے کیا سیکھا؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ 2017 کے ٹاپ ٹین محفلین

    متفق۔ محمد عدنان اکبری نقیبی بھائی نے ٹاپ ٹین کے لیے دس ہی نام دئیے ہیں جبکہ کم از کم بیس نام ہوتے اور محفلین اپنے ووٹوں سے ان میں سے دس کا انتخاب کرتے تو بہتر ہوتا۔
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ غیر فعال محفلین کی فعالیت کی یاد میں

    محفل میں کم آنے والے یا بوجوہ کنارہ کشی اختیار کرنے والے جن محفلین کو ہم بہت زیادہ مس کرتے ہیں ان میں جیہ بٹیا، شمشاد بھائی اور آفاقی بھائی شامل ہیں۔ جیہ بٹیا تو شاید کسی محفلین کی رائے دیکھ کر ناراض ہوگئیں جبکہ وہ یا کوئی بھی رائے محفل پر پیش کیے جانے کا مطلب یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ وہی محفل کے...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    فقیر تو شاید شکیب بھائی کے نام کا حصہ ہے؟ جبکہ یہ عاجز عاجز ہی ہے۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    مشاعرے کی انتظامیہ کمیٹی کے لیے اب تک مندرجہ ذیل نام آئے ہیں ۱ ۔ محترمہ مریم افتخار ۲۔ مقدس بٹیا ۳۔ محترم حسن محمود جماعتی ۴۔ محترم محمد تابش صدیقی ۵۔ عاجز محمد خلیل الرحمٰن
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    نیز اس سال بھی یاور ماجد صاحب اور @منصورآفاق صاحب کو دعوت دینے کی ذمہ داری بھی فاتح بھائی کے ذمے ہی ہوگی
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    فاتح بھائی سالِ گزشتہ کی طرح اس سال بھی آپ ہی مصرعِ طرح تجویز فرمائیے۔ ہم منتظر رہیں گے۔
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    اردو شاعری سے شغف رکھنے والے محفلین ان شاعروں کی نام تجویز کریں جو اس فہرست میں موجود نہیں ہیں اور اس مشاعرے کے بعد انہوں نے آپ کی پابند بحور شاعری اور اصلاحِ سخن کے زمروں میں اپنی تخلیقات پیش کیں۔ ایک بہت خوبصورت شاعرہ کا نام ہم تجویز کیے دیتے ہیں جنھیں اس سال مشاعرے میں مدعو کیے جانے والے...
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    جی ہاں! اور اسی آپریشن ردّالفساد پر غُل غپاڑہ مچا کر ان ہی کے بھائی جان نے ساری محفل سر پر اُٹھالی تھی اور بعد میں اپنے بھائی کی بحالی کا سودا کرکے باقی معطلین سے بری الزمہ ہوگیے تھے۔ اب انہیں معطلین پھر یاد آرہے ہیں۔ اب بھی شاید کچھ خفیہ مطالبات ہوں۔ کون جانے۔
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اردو ادب میں خاتون شعراء کا فقدان

    متفق۔ خواتین کوئی اور مخلوق نہیں بلکہ انسان ہیں۔ اسی طرح مرد کوئی انوکھی مخلوق نہیں بلکہ انسان ہی ہیں۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    یقیناً آپ نہیں چاہیں گے کہ آپ کے بھائی ایک مرتبہ پھر آپ کے لیے مرن بھرت رکھیں اور تحریک ِ سول نافرمانی کا آغاز کریں!:)
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    لیجیے آپ کا نام انتظامیہ کمیٹی میں شامل کرلیا۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    تب تو یار لوگ اس مشاعرے میں نثری نظمیں بھی پیش کرسکتے ہیں!!!
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    بارہویں سالگرہ محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کی پلاننگ

    ہمارا اصرار ہے کہ آپ ہی شروع کریں۔ خیال رہے کہ نبیل بھائی و دیگران نامزد بھی نہیں کئے جاسکتے!!!
  17. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    سنہ ۲۰۱۶ کے مشاعرے میں شریک شاعرائے کرام کے اسمائے گرامی عاجز محمد خلیل الرحمٰن حسن محمود جماعتی صاحب محمد تابش صدیقی صاحب بلال اعظم صاحب عباس صوابین صاحب سید سجاد اطہر موسوی صاحب نوید ظفر کیانی صاحب مریم افتخار صاحبہ صفی حیدر صاحب لا ایلمیٰ صاحبہ محمد فائق صاحب مانی عباسی صاحب کاشف اسرار...
  18. محمد خلیل الرحمٰن

    مبارکباد خلیل الرحمٰن سر اور تابش بھائی کو مدیر کے اعزاز کی مبارک باد

    شکریہ نبیل بھائی اور ابن سعید بھائی! جس خلوص و محبت اور اعتماد کے ساتھ آپ نے دوبارہ ہمیں یہ ذمہ داری سونپی ہے ہم خلوصِ نیت کے ساتھ اپنی پوری کوشش کریں گے کہ اس اعتماد کو ٹھیس نہ پہنچے اور اللہ رب العزت کے حضور دعاگو رہیں گے کہ وہ ہمارا حامی و ناصر ہو اور ہمیں پوری دیانت داری کے ساتھ اس فرض کو...
  19. محمد خلیل الرحمٰن

    آئیے مل جل کر آن لائن مشاعرے کا اہتمام کرتے ہیں

    یہ تو محفلین کی آرا پر منحصر ہے
Top