میرے مولانا
از :غزالہ امین
مولانا اسماعیل آزاد میرے سُسر ہی نہیں، بلکہ میرے خالو بھی تھے۔ اسی لیے شروع ہی سے ان کے ساتھ اپنائیت اور بے تکلفی کی فضا قائم رہی ۔ میں نے چونکہ اپنی شادی کے بعد ، شروع کے چند سال ہی ان کے گھر میں گزارے، لہٰذا روایتی بہو کی طرح ان کی خدمت تو نہیں کرپائی لیکن اگلے...