بارہویں سالگرہ اردو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک

یوسف سلطان

محفلین
اردو محفل کو بارہویں سالگرہ بہت بہت مبارک ہو.
اللہ کرے یہ محفل شادوآباد رہے اور ہمیں آپس میں پیار محبت اور امن و امان کے ساتھ رہنے اور ایک دوسرے کی غلطیوں کو درگزر کرنے اور صبر وتحمل کی توفیق عطا فرمائے آمین.
 
آخری تدوین:

ظفری

لائبریرین
اوہ ۔۔۔ بارہ سال ہوگئے ، پتا ہی نہیں چلا ۔
محفلین کو محفل کی بارہویں سالگرہ مبارک ہو ۔
 
Top