گوگل کا صادقین کو خراجِ تحسین

لاریب مرزا

محفلین
گوگل کے ہر دن بدلتے ہوئے یہ لوگو ہمیں بہت دلچسپ لگتے ہیں۔ آج نظر پڑی تو سمجھ نہیں آئی کہ کس متعلق ہے۔ محفل کھولی تو آپ کی لڑی نظر آئی۔
اردو محفل زندہ باد!!
 
گوگل کے ہر دن بدلتے ہوئے یہ لوگو ہمیں بہت دلچسپ لگتے ہیں۔ آج نظر پڑی تو سمجھ نہیں آئی کہ کس متعلق ہے۔ محفل کھولی تو آپ کی لڑی نظر آئی۔
اردو محفل زندہ باد!!
گوگل ڈوڈل کہتے ہیں انہیں۔ گوگل ڈاٹ کام میں اس کے اوپر کرسر لے کر جائیں گی تو وجہ لکھی نظر آ جائے گی۔
 
Top