نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    ایبسرڈ غزل

    ایبسرڈ غزل ڈھلمل یقین وہ نہ تھا، مجھ کو یقین آ گیا مجھ کو بھی حوصلہ ملا، مجھ کو یقین آگیا پیار بہت سا اس نے جب آنکھوں میں اپنی بھرلیا کہنے کو کچھ رہا نہ تھا ، مجھ کو یقین آ گیا جانے یہ کیسے ہوگیا، مجھ کو پتہ نہیں چلا دھیان مرا بٹا لیا ، مجھ کو یقین آ گیا اس نے کبھی کہا نہ تھا، میں نے بھی کچھ...
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    چلیے برائے بحث مانے لیتے ہیں کہ پنجابی اردو سے بڑی اور امیر زبان ہے اور اہلِ پنجاب نے دنیا کے سب سے بہترین لکھاری پیدا کیے ہیں۔ تب آپ پشتو اور سندھی زبانوں سے متعلق کیا کہیں گے۔ جبکہ پشتو اور سندھی باقاعدہ ڈولپڈ زبانیں ہیں جن کی اپنے حروفِ تہجی ہیں جو اردو فارسی اور عربی سے یکسر مختلف ہیں اور نہ...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں تھے۔

    تارڈ کے اسی انٹرویو سے ایک اور اقتباس : "۔ برکلے سے جدید اردو افسانوں پر ڈاکٹریٹ کرنے والی لنڈا وینٹنک ایک بار میرا انٹرویو کرنے آئی۔ میں نے انھیں بتایا کہ اردو فکشن کے تمام بڑے، قرۃ العین حیدر کے سوا، پنجابی تھے۔ وہ یہ جان کر حیرت زدہ ہوئی کہ اردو فکشن کے بڑے نام مقامی اردو بولنے والے نہیں...
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    ذاتی کتب خانہ شرلاکینز کے لیے ایک خوشخبری: شرلاک ہومز: قاتل نظم اور دیگر کہانیاں

    شرلاک ہومز کے ناول کا اردو ترجمہ پڑھیے Baskervilles ka Aatishi Kutta (The Hound of Baskervilles) A Novel of Sherlock Holmes Series by Sir Arthur Conan Doyle
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    حیرت کی بات ہے شرلاک ہومز کے اردو میں قصے تو بہت مشہور ہیں لیکن کوئی براہِ راست ترجمہ نظر سے نہیں گزرا تھا۔ اب زیک نے توجہ دلائی تو نیٹ پر ہی ڈھونڈا۔ ہماری بھتیجی سعدیہ نے توجہ دلائی ہے مندرجہ ذیل سائیٹ کی جانب جہاں پر ان کے شہرہء آفاق ناول کا محترمہ رخسانہ نازلی کا کیا ہوا ترجمہ موجود ہے۔ آپ...
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    پیرزادہ قاسم غم سے بہل رہے ہیں آپ، آپ بہت عجیب ہیں۔۔۔ پیرزادہ قاسم

    فاتح بھائی نے آڈیو بھی لگائی ہے پیرزادہ قاسم صاحب کی آواز میں۔
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    ناز خیالوی پھیر لیں یاروں نے آنکھیں بخت ڈھل جانے کے بعد

    کردیا دل لے کے اس نے مجھ کو پابندِ وفا
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    بڑی دیر سے چپ ہوں

    مزیدار مزیدار
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    جنس وفا

    بڑی زوردار واپسی ہوئی ہے۔ جیتی رہئے
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    انکل چھوڑو کے گھر مہمان آیا

    واپ بھئی واہ۔ انکل چھوڑو کی کہانی اور اس پر انکل فرقان کی محنت دونوں بہت خوبصورت۔
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    برائے اصلاح و تنقید (غزل30)

    کہیں تمہاری غزل نہیں تھی بہت سی غزلیں نظر سے گزریں
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    درست۔ بھائی مارکیٹ اکانومی میں کوئی ایک شخص قیمتوں کا تعین نہیں کررہا۔ ہاں کچھ ذخیرہ اندوز ضرور اس پر اثر انداز ہوتے ہیں لیکن ان کو نقصان پہنچانے کے لیے بہت سے غریب چھابڑی فروشوں کے معاشی قتل سے کیوں اپنے ہاتھ سرخ کیے جائیں؟ کیا گدھے کا گوشت کھلانے والوں کو پکڑلیا ہم نے؟
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    تضمین (قطعہ): مگر اس میں پڑتی ہے محنت زیادہ

    مزیدار ہے جناب۔ بہت داد قبول فرمائیے گو ہم اس خیال کے مخالف ہیں کہ غریب کو تکلیف پہنچائی جائے۔
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پراسرار چور آخری قسط

    سید عمران صاحب آپ کو جواب تو مل چکا ہوگا۔ ویسے آپ کو کینکر یہ خیال آیا؟ یقیناً اس پیار اور دلچسپی کی وجہ سے جو ہم نے اس بچے کے ساتھ روا رکھا۔ یہ پہلا بچہ ہے جس نے اردو محفل میں شرکت کی ہے۔ ہم تو بچوں کا انتظار کررہے ہیں تاکہ بچوں کے لیے ایک علیحدہ سیکشن بنوایا جاسکے۔ بھائی انیس الرحمن نے بچوں...
Top