جی ہاں ! وہ وزیرِ اعظم جو عہدہ سنبھالنے سے پہلے نوابزادہ تھا اور وزیرِ اعظم بننے کے بعد پہننے کو پھٹی ہو بنیان میسر تھی اور بینک بیلنس صفر!!!!!
اور زبان پریہ کلمات" اللہ پاکستان کی حفاظت کرے"۔
تمام ہندوستانی محفلین کو ہندوستان کی فائینل تک رسائی مبارک ہو۔اب صرف دو ہی ممکنات ہیں اور اتفاق سے دونوں کا تعلق پاکستانی ٹیم کی ناقابل بھروسہ اور ناقابلِ یقین کارکردگی پر منحصر ہے:
۱۔ یا مقابلہ یکطرفہ ہوگا اور پاکستانی ٹیم ڈھیر ہوجائے گے۔
۲۔ یا کانٹے کا مقابلہ ہوگا اور آخری اوور میں کامیابی...
اب آتے ہیں ناقص املا کی درستی کی جانب۔ اردو میں بیوی کے بھائی کو سالا کہتے ہیں ناکہ سالہ۔ اسی طرح لفظ خالہ ہوتا ہے جسے آپ نے حالہ لکھا ہے۔
اپنے سالہ کے بجائے اپنے سالے ہونا چاہیے۔ بلکہ ہم تو کہتے ہیں کہ یوں کردیجیے
قوتِ عشق سے ہر گورے کو کالا کردے
میرے سالے کو کوئی ڈھنگ کا سالا کردے
یہ حسینہ...
فرحان محمد خان بھائی معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ:
ناقص املا کے ساتھ ساتھ مندرجہ اشعار مزاح کے معیار سے بھی کچھ بہتر نہیں۔ مزاح اور پھکڑ پن میں جو خطِ امتیاز موجود ہے ہمیں اس کا بھی خیال رکھنا چاہیے۔