حکومت نے آئندہ مالی سال 2009-10ء کا 24کھرب 82 ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا ہے جس کے تحت سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور ریٹائرڈ سرکاری ملازمین او رمسلح افواج کے اہلکاروں کی پنشن میں 15 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ بجٹ میں صوبوں سمیت کل اخراجات کا تخمینہ2897.4 ارب روپے اور محصولات کا...