جی جی میںبھی تیار ہوں یہ شرط لگانے کے لئے شمشاد بھائی مٹھی بند نہیںکرینگے
ویسے میںآج پاکستان اور سری لنکا کے میچ پر لگائی گئی ایک شرط جیت گیا -500 روپے :cool: لیکن روپے لئے نہیںواپس کردیئے :(
کیوں وہاںلائٹ چلی گئی ہے :confused:
میری سالگرہ کو تو ایک مہینہ اور بارہ دن ہوگئے ۔ آپ کی سالگرہ گزرے تو ابھی مہینہ نہیںہوا اس لئے کیک آپ کو کھلانا چاہیئے :grin:
نہیں ، ماں اور والد صاحب سے تو روز ہی بیٹھ کر گپ شپ ہوتی ہے ۔ چھوٹے بہن بھائیوں کو اس لئے نہیںدیکھ پاتا کہ جب میںگھر جاتا ہوں تو وہ اپنے کمرے میںسوئے ہوئے ہوتے ہیں اور جب میں صبح اٹھتا ہوں تو وہ سکول چلے گئے ہوتے ہیں ۔
نذیر ناجی صاحب کی باتیں میڈیا پر اتنی اثرانداز ہورہی ہیں :confused: :eek: یہ تو اب پتہ چلا
میں نے تو یہی دیکھا ہے کہ میڈیا سیکورٹی اہلکاروں کے لئے شہید کا لفظ ہمیشہ اس وقت استعمال کرتا ہے جب فوج زور ہوتی ہے اور عسکریت پسندوں کو شکست کا سامنا ہوتا ہے تب میڈیا پر زیادہ دبائو فوج اور حکومت کی...