نتائج تلاش

  1. زین

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    زین اچھے ہیں‌:grin: (سوری مصروف ہوگیا تھا۔ ) آپ کیسی ہیں‌؟‌ اور محفل آنا کیوں چھوڑ‌دیا :confused: :(
  2. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    :rollingonthefloor: نہیں سبھی غائب ہیں ، محفل بور بور لگتی ہے
  3. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    جی دوسری بار ایسا ہورہا ہے کہ بجٹ تقریر میں‌ اعداد و شمار کی تفصیلات ٹھیک سے نہیں دی گئیں‌، پچھلے سال بھی انتہائی مبہم بجٹ تقریر تھی۔ اس لئے اکثر تفصیلات ہمیں‌بجٹ دستاویزات سے حاصل کرنی پڑیں۔
  4. زین

    مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا بجٹ پیش کردیا گیا

    کوئٹہ : مالی سال10-2009کے لئے بلوچستان کا 74ارب24کروڑ70لاکھ روپے کا بجٹ پیش کردیا گیا جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 15فیصد اضافہ اور4212نئی آسامیوںکا اعلان کیا گیا ہے‘بجٹ میں8ارب 33کروڑ24لاکھ سے زائد خسارہ ظاہر کیا گیا ہے جس کو کم کرنے کے لئے وفاقی حکومت 6ارب روپے امداد فراہم...
  5. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    جی اسلام آباد گئی ہے
  6. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    اتنی بڑی تقریر ٹائپ کرنی پڑی ۔ اعداد و شمار کی جادو گری نے دماغ کا دہی بنادیا ۔
  7. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    میں بجٹ تقریر ٹائپ کررہا تھا کمپیوٹر خراب ہوگیا :( پھر مجبورآ دوبارہ ٹائپ کرنا پڑا۔
  8. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں‌ملائکہ کو مس کررہا ہوں‌
  9. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    سوری شمشاد بھائی میں رات کو نیا تھریڈ نہیں‌کھول سکا اور آج پورا دن بھی مصروف رہا ، بجٹ کی وجہ سے ۔
  10. زین

    لندن کے Ariel Views

    طالوت بھائی، لگتا ہے ہمیں بھی بات کرنی ہی پڑے گی ;)
  11. زین

    الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔

    رہنے دیجیئے ساری باتوں ۔ عندلیب بہنا آپ بتائیں اتنے عرصے سے کہاں‌ غائب تھیں‌؟
  12. زین

    ایس ایم ایس ٹیکس کے خلاف احتجاج

    لیکن یہ تو بی بی سی کی خبر ہے ؟‌
  13. زین

    چین نے گوگل پر جزوی پابندی لگا دی

    یہ عارف کریم کا مرض آپ کو بھی ہوگیا؟
  14. زین

    اردو محفل کے لیے عطیہ

    شمشاد بھائی فالتو مراسلے حذف کردیجئے
  15. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    اپنا یہ پیغام پڑھ لیجئے
  16. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    لیکن آپ تو ہر سوال کا جواب اس طرح دیتی ہے
  17. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    باجو، حسن بھائی بہت دنوں سے نظر نہیں آرہے ، کہاں‌غائب ہیں‌
  18. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    میری مرضی
  19. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    آپ تو آگئی ہیں ۔
Top