زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
میں تمام غیر حاضر ممبران کو مس کررہا ہوں
زین
Post #1,001
جون 19، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پارکر کے قلم!
مجھے یہ پین بہت پسند ہے۔
زین
Post #15
جون 19، 2009
فورم:
تصاویر
اردو محفل کے لیے عطیہ
یہ لیجئے
زین
Post #18
جون 19، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
شب بخیر کچھ لوگ بلا وجہ بھی جاگتے ہیں
زین
Post #291
جون 19، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
ھممممم ۔ جلدی سوجائیں ۔ میرا دل کررہا ہے سونے کو ، لیکن نیند نہیں آرہی ۔ کل کام بھی زیادہ ہے بلوچستان کا بجٹ پیش ہورہا ہے
زین
Post #287
جون 19، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
آپ ابھی تک جاگ رہے ہیں فہیم بھائی ؟
زین
Post #285
جون 19، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
مبارکباد
محمد امین کو سالگرہ مبارک
سالگرہ بہت بہت مبارک ہو :)
زین
Post #5
جون 19، 2009
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
ہممم آپ کی مرضی
زین
Post #737
جون 19، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
الف بے پے کا کھیل 32 ویں لڑی۔
تو آپ پاکستانی نہیں ہیںکیا؟ ایسا نہیں کہتے
زین
Post #759
جون 19، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
بہت خوب!!! میرے خیال سے پورے برطانیہ اور یورپ سے پاکستانی میچ دیکھنے آئے تھے۔ کیونکہ نعرے بہت زور زور سے لگ رہے تھے ۔ آپ بھی کچھ تفصیل لکھیئے ناں
زین
Post #733
جون 19، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
شکریہ مل گئی ہے خبر
زین
Post #729
جون 19، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
ھممم کسی ویب سائٹ کا پتہ دیدیجئے ۔۔۔میں بھی دیکھ رہا ہوں
زین
Post #728
جون 19، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
عقاب
تو یہ شمشاد بھائی اتنے خطرناک ہیں :skull:
زین
Post #11
جون 19، 2009
فورم:
تصاویر
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
مجھے کچھ پوائنٹس چاہیئے نیوز بنانے کے لئے ۔ پلیز کوئی مدد کریں ۔
زین
Post #726
جون 19، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)
سارہ بہنا اور فہیم بھائی ہتھ ہولا رکھیے ۔
زین
Post #252
جون 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
کل جو ٹیم جیتے گی اس کا مقابلہ پاکستان سے ہوگا اس لئے " کچھ کچھ " اہم ہے :grin:
زین
Post #686
جون 18، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پاکستان میں کاروائیاں حرام ہیں ۔ قاری زین العابدین محسود - کمانڈر طالبان
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=22914 یہاں دیکھ لیجئے ۔ فخر نوید بھائی نے پورا انٹرویو پوسٹ کیا ہے ۔
زین
Post #12
جون 18، 2009
فورم:
آج کی خبر
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
ارے چھوڑیئے طالوت بھائی ۔ روزانہ لاشیں دیکھ دیکھ کر نفسیاتی مریض بن گئے ہیں ۔ اب تھوڑا سا خوش ہولینے دے۔
زین
Post #997
جون 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مس کررہا ہے (5)
صرف میرا اور آپ کا نہیں پورے پاکستان کا دھیان ٹی وی کی طرف تھا :)
زین
Post #995
جون 18، 2009
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!
اصل میں یہ سپورٹس رپورٹر کا کام ہے جو اس وقت نہیں تھا ۔ مجھے سپورٹس میں زیادہ دلچسپی نہیں، ہاں پاکستان کا میچ ہو تو ضرور دیکھتا ہوں
زین
Post #683
جون 18، 2009
فورم:
کھیل اور کھلاڑی
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top