عمار بھائی دونوں دفعہ آواز صاف نہیںتھی بمشکل آپ کی بات سمجھ آتی تھی :(
ایک گھنٹہ شاید رہتا ہے پروگرام شروع ہونے میں :hurryup: فہیم بھائی کے ہاں تو بجلی کا مسئلہ پیدا ہوا ہے اور کئی گھنٹوں سے پورے کراچی میں بجلی نہیں ہے
مجھے آپ کی اس بات سے اتفاق ہے لیکن یہاں لوگ ایران اور امریکہ کے حق میں حد سے بھی گزر جاتے ہیں جبکہ اپنے ملک پاکستان کے دفاع میں کچھ لکھنا تو دور کی بات ، الٹا زہر افشانی کرتے ہیں
بھائی کیا تھا پی ٹی سی ایل نمبر سے ----081284
میسج کا بھی ریپلائی کیا شاید کسی اور کو چلا گیا ہو :noxxx:
کیا وجہ تھی ؟؟ قرضدار پیچھے پڑا تھا کیا :rolleyes: :grin: