بالکل بالکل ، سعود بھائی ہمیں انتطار رہے گا۔
زیارت کا موسم واقعی بہت پیارا ہے ، جون جولائی میں بھی وہاں گرمی کا احساس نہیں ہوتا۔
اس بار گیا تو انشاء اللہ تصاویر شیئر کرونگا۔
ویسے flickrپر بھی کچھ تصاویر ہیں بولان وغیرہ کی ۔
کسی دن ایک تھریڈ کھولونگا اس بارے میں
ہمممممم
اس کے علاوہ بھی بہت سی جگہیں ہیں لیکن وہ کوئٹہ سے کچھ دور ہیں ضلع بولان،پشین،سبی وغیرہ میں اچھی اچھی جگہیں ہیں
میں خود زیادہ گھومتا پھرتا ہوں ، خواہش ہے کہ کم از کم پورا بلوچستان اور پاکستان دیکھ سکوں ۔