باجو ، وہ پہلا تجربہ تھا اس لئے ریکارڈنگ اور فائل ٹھیک سے اپ لوڈ نہیںہوئی ، ریکارڈ سننے کے لئے شاید آپ کو فائل ڈائون لوڈ کرنا پڑے۔
میںکوشش کرتا ہوں ایک گھنٹہ دو بعد ۔
طالوت
خرم،طالوت،ظفری،ساجد،ابن حسن ( شاید یہی نام ہے ) فی الحال یہی نام یاد آرہے ہیں
شمشاد،فہیم،تعبیر، سارہ،زینب،
ملائکہ ،فاطمہ ( اگرچہ رجسٹرڈ2006ء میں ہوئی تھی لیکن فعال اس سال ہوئی ہے)
باقی بعد میں
کوئٹہ+مچھ :
بلوچستان کے علاقے مچھ کے قریب کراچی سے کوئٹہ آنے والی بولان میل میں دھماکے کے نتیجے میں ایک مسافر جاں بحق اور35سے زخمی ہوگئے ہیں‘ دھماکے کے بعد ٹرینوں کی آمدروفت روک دی گئی ہے ‘ کالعدم بلوچ ری پبلکن آرمی نے واقعہ کی ذمہ داری قبول کرلی۔
ریلوے ذرائع کے مطابق جمعرات کو کراچی سے...