نتائج تلاش

  1. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    سچ کہا شمشاد بھائی :( چار دن سے چھوٹے بہن بھائیوں‌کو نہیں‌دیکھا :(
  2. زین

    بتا دو ناں

    شمشاد بھائی اب آپ بھی جلدی کریں‌
  3. زین

    آج کی تصویر

    ماشاء اللہ :) اللہ پاک آپ کی بچی کو ہمیشہ خوش رکھے۔
  4. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    لیکن مجھے امی اور نہ ہی ابو ڈانٹتے ہیں۔:( :grin:
  5. زین

    بتا دو ناں

    یہاں کونسی باتیں شروع ہوگئیں؟ نام کس کا تھا علی بھائی؟
  6. زین

    20 / 20 ورلڈ کپ 2009 پر آراء!

    یعنی میں شرط جیت گیا ۔
  7. زین

    جامعہ نعیمیہ میں واقع دفتر میں دھماکا،سرفراز نعیمی شہید

    میں نے ٹی وی چینل پر ٹِکر دیکھی تھی ، ٹی وی چینلز کی حالت تو آپ کو بھی پتہ ہے ۔ مغل بھائی شکریہ ، خبر سے متعلق ایس ایم ایس نہ کریں‌تو اچھا ہے دماغ خراب ہوگیا ہے خبریں‌سن اور پڑھ پڑھ کر ۔ کوئی اچھی خبر سننے کو نہیں ملتی
  8. زین

    جامعہ نعیمیہ میں واقع دفتر میں دھماکا،سرفراز نعیمی شہید

    ڈالمیا میں پولیس چوکی پر دستی بم حملے کی اطلاع تھی
  9. زین

    غاروں کی سیر

    بہت خوب!!!!!!!!!! زبردست!!!!!!!!!!!
  10. زین

    زرد صحافت ۔۔۔ صحافتی اقدار کے منافی کردار

    ویسے یہ موٹر سائیکل ہے کس کی ؟
  11. زین

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    باجو، عزیز امین کی بوریت ختم کرنے کے لئے ان کی شادی کروادیجئے
  12. زین

    محفل کی فضا تجویز رائے مشورے

    اب عزیز بھائی آئیں‌گے اور لکھیں گے "محفل کی فضاء سازشی"ظ:rollingonthefloor:
  13. زین

    کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

    سب ہی لوٹ مار کررہے ہیں‌ ۔ اشتہار میں رقم کم اور اصل میں زیادہ کاٹتے ہیں چیمہ صاحب نے سب پولیس والوں میں یہ پولیس موٹر سائیکلیں تقسیم کی ہیں‌کیا ؟‌
  14. زین

    بتا دو ناں

    فاطمہ ؟؟
  15. زین

    ریڈیو فضا ۔۔

    ٹھیک ۔
  16. زین

    بتا دو ناں

    کوئی ہنٹ بھی دیجئے نا
  17. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    پڑی ہوئی ہے دوست کے سسٹم میں ، میرے پاس یو ایس بی نہیں ۔ کسی سے مل گئی تو اپ لوڈ کردونگا (بھتیجے ، :grin:
  18. زین

    بتا دو ناں

    جی بالکل ، اب آپ کی باری
  19. زین

    کون کس کو مس کررہا ہے (5)

    تو آپ بدامنی کی علامت ہے کیا ؟ جو آپ سے رابطہ کرکے چین و سکون نہیں‌رہے گا:grin:
Top