ہمارے باس کا قصہ:
ایک دن ایک خاتون کلائنٹ تشریف لائیں جو اپنی مثال آپ تھیں۔ باس صاحب فورا ً ریشم ۔۔ ہوگئے ۔
اور ڈئیر سے بڑھ کر اردو میں جان تک آگئے ، اسی اثنا میں موصوف کے والد آئے اور استفسارکیا ۔۔ ’’ کون ہے یہ جان ؟‘‘
باس صاحب ہڑبڑا کر بولے ۔۔ ’’ میں امی جان سے بات کر رہا تھا ‘‘...