نتائج تلاش

  1. مغزل

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    شکریہ بہنا ، مگر وہ فیس بک پر تو موجود ہے
  2. مغزل

    میر تیغ ستم سے اس کی مرا سر جدا ہوا ۔ میر تقی میر

    کیا کہنے جناب واہ واہ ۔ خوب انتخاب ہے واہ حیراں رنگِ باغ جہاں تھا بہت رُکا تصویر کی کلی کی طرح دل نہ وا ہوا ! عالم کی بے فضائی سے تنگ آگئے تھے ہم جاگہ سے دل گیا جو ہمارا بجا ہوا ! ( ہمیں کچھ شک سا ہوا ، دوبارہ دیکھ لیجیے گا)
  3. مغزل

    زمانہ کی ادا ہے کافرانہ - سرور عالم راز سرور

    کیا کہنے کاشفی بھیا ، واہ بہت خوب انتخاب ہے واہ، شکریہ پیش کرنے کو
  4. مغزل

    آج کا شعر - 4

    ہے کوئی جوہری اشکوں کے نگینوں کا یہاں آنکھ بازار میں اک جنسِ گراں لائی ہے میر تقی میر
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    خیر تو ہے کس بات پر حلوہ بانٹا جارہا ہے ؟
  6. مغزل

    آج کا شعر - 4

    وضو کو مانگ کے پانی خجل نہ کر اے میر و ہ مفلسی ہے ، تیمم کو گھر میں خاک نہیں میر تقی میر
  7. مغزل

    آج کا شعر - 4

    رقعہ ہمیں جو آوے ہے سو تیر میں بندھا کیا دیجیے جواب اجل کے پیام کا میر تقی میر
  8. مغزل

    بچہ اور لیموں

    واہ صاحب ، یہ افلام خوب کہا ۔ ہاہہاہ
  9. مغزل

    یہ شعر کس کا ہےِ؟

    بابا جانی میں تو ۔ پریشان ہوگیا ہوں ، کیا کروں ، ؟؟ تو رکھوں کہ نہ ؟؟
  10. مغزل

    چند ادبی لطیفے

    یہ لو جیہ بہن ، ربط (‌اجمالی خاکہ میرے فورم سخن دوستاں پر شامل ہے )
  11. مغزل

    چوتھی سالگرہ اردو محفل کی سالگرہ اور میرے اساتذہ

    شکریہ خرم عزت افزائی کے لیے ، مگر یہ مخملی خلعت میں مجھ ایسی ٹاٹ کا پیوند کیوں لگا دیا ، یار ہم دوست ہیں اور بس۔ اساتذہ کے ناموں کے ساتھ ہمارا ذکر ’’ فیل و نمل ‘‘ ہے ’’ شتر گربہ ‘‘ تو اور شے ہے ۔۔۔ جیتے رہو ، اسی طرح سیکھتے رہو سدا سلامت شاد باد ،
  12. مغزل

    ہاتھ سے بنائ گئ تصویریں !

    کیا کہنے واہ واہ ۔ بہت خوب ، ماریو مارکولو بھی ایسی تصاویر بنانے میں اپنا نام آپ رکھتی ہیں۔ موصوفہ جرمن آرٹسٹ ہیں،
  13. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    شکریہ شمشاد بھائ اپ ڈیٹ کے لیے ، جو بھائی زینو سے رابطے میں ہوں ۔، میری طرف سے غصے کا اظہار کیجے اور ڈانٹیے ۔یہ کوئی طریقہ ہوا بھلا ، شاید وہ ہمیں تکلیف دے کر خوش ہورہی ہو ۔ مگر یہاں‌جو گزرتی ہے ہم ہی جانتے ہیں ۔ ( اطلاع ضرور دیں) بالخصوص خرم شہزاد سے گزارش ہے
  14. مغزل

    بچہ اور لیموں

    کیا کہنے واہ بہت خوب
  15. مغزل

    محفل کا ترانہ

    کیا خیال ہے ترانہ باقاعدہ گا کر نہ محفوظ کیا جائے ، میرے ایک دوست موسیقار ہیں دھن بنواتے ہیں پھر گا کر یہاں پرپیش کرنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ شکریہ سعود بھائی
  16. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل ۔ اسٹیج ، صدر ، مہمان ، ناظم ، سامعین

    کیا کہنے جناب واہ ، بہت خوب ، پیش کرنے کا شکریہ
  17. مغزل

    آج کا شعر - 4

    کتنے شیریں ہیں تیرے لب،کہ رقیب گالیا ں کھا کے بے مزہ نہ ہوا اسداللہ خاں غالب ( دہلوی)
Top