نتائج تلاش

  1. مغزل

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    شکریہ کی کیا ضرورت تھی جیہ، ۔۔ آپ شکریہ کے لیے نہیں‌ہو۔ بابا جانی اور آپ سے ہماری عقیدت آپ سے چھپی نہیں، مگر یہ شکریہ کی محتاج بھی نہیں۔ سو شرمندہ تو نہ کیا کیجئے :yawn:
  2. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    واہ ، یعنی الٹی کے ساتھ گنگا سیدھی بھی تیز رفتا ر سےبہہ رہی ہے ۔ واہ
  3. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    زہے نصیب بڑی کامیابیاں حاصل ہوئی ہیں ا س لڑی کو ایک ہی دن میں ۔ واہ ،، شکریہ دوستو
  4. مغزل

    یہ کون سی بحر ہے ؟

    شکریہ فاتح صاحب ، واہ کیا بات ہے
  5. مغزل

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    تو اورکیا کریں ، کیا یہاں پڑاؤڈال کر بیٹھ جائیں صدیق بھیا، اور بھی تو لڑیا ں ہیں ۔ ہاہاہہ
  6. مغزل

    پ ب الف کا کھیل -------- الٹی گنگا ( نیا سلسلہ)

    پ ب الف کا کھیل الٹی گنگا ( نیا سلسلہ) یہ سلسلہ الٹے حروفِ‌تہجی کے کھیل پر مشتمل ہے ، کیوں ؟؟ کیسا لگا دوستو !! تو شروع کرتے ہیں ۔ یا خدا یہ کیا کردیا مغل نے لفظوں کی الٹی گنگا بہے گی کیا ؟
  7. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    یہ کیا میرا نام کیوں بگاڑا بانگڑو، ۔۔ اور پھر تم اکیلی کافی نہیں کہ فوج کوبلارہی ہو ؟ میں تو صرف شتونگڑو سے ہی تم سب سے نمٹ سکتا ہوں ۔ہاہاہ :notlistening: :battingeyelashes: :lovestruck: :thumbsdown: :skull: :notworthy: :shameonyou: :hurryup: :talktothehand: :chatterbox: :idontknow: :confused...
  8. مغزل

    چند ادبی لطیفے

    جیسے آپ کی مرضی،
  9. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    صاحبو ۔ میں تو جلا ایسا جیون بھر کیا کوئی دیپ جلا ہوگا
  10. مغزل

    جانور ہوں تو کیا ہوا پڑھنے دو مجھے

    کیا بات ہے فخر نوید صاحب، خوب تصویر ہے ۔، واہ
  11. مغزل

    یار زینو کہاں ہو تم ۔ کیا بھیا سے ناراضگی ہے ، کوئی بات ہوگئ کیا ؟

    یار زینو کہاں ہو تم ۔ کیا بھیا سے ناراضگی ہے ، کوئی بات ہوگئ کیا ؟
  12. مغزل

    سعود بھائی(ابنِ سعید) کو آخری فون کال

    اب وہ شاید نہ آئیں کہ بھابھی نے یہ لڑی دیکھ لی ہے ، اور خوب کلا س ہوئی ہے سعود میاں کی ۔ ہاہاہہ
  13. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    سبحان اللہ یعنی یہاں پشتو بگھاری جارہی ہے ، بھئی دو پلیٹ دینا، لسوڑے میں خود خرید لوں گا۔ ہاہہا
  14. مغزل

    Personality Quiz (1)

    مجھے بھی سمجھا یا جائے
  15. مغزل

    گڑیا ، کیسی ہو بھیا کی جان ؟ میرے دستخط میں ہائیکو کا لنک ہے اس میں آ پ کے لیے بھی ہائیکو ہے...

    گڑیا ، کیسی ہو بھیا کی جان ؟ میرے دستخط میں ہائیکو کا لنک ہے اس میں آ پ کے لیے بھی ہائیکو ہے دیکھ لینا۔ جیتی رہو شہزادی تمھارا بھیا
  16. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    بہنا بٹیا ، ب سے لکھنا تھا، میاؤ ں میاؤں ۔ (‌کیوں یہ بھی الف بے کی لڑی ہونے والی ہے )‌ہاہاہ
  17. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    اوہ تھینکس گاڈ، یار فاطمہ کوکہنا بھائی بہت یاد کر رہے ہیں ، ۔۔ کیوں نہیں آرہی وہ یہاں، ملو بٹیا، کچھ آپ ہی بتا دو
  18. مغزل

    کہاں ہو تم چلے آؤ ۔ شہناز بیگم

    بہت خوب جناب واہ
Top