گڑیا یہاں تو تراکیب کا جمعہ بازار لگ گیا، جلدی جلدی بناؤ اور ہمیں بھی کھلاؤ ۔
( بھیا کہاں ہیں آج کل ۔، کہیں شادی وادی تو نہیں کرلی دوسری :rollingonthefloor: )
جیتی رہو ۔، ہم چپلی کباب کے انتظار میں سوکھ گئے ہیں جلدی بھیجو۔:noxxx:
ہیں ں ں ں ۔۔ یہ تومیرے لیے نئی خبر ہے ، ۔۔ یعنی اس دن بھی جیہ نے گبین کو سو سو کے نوٹ دے کر واپس لے لیے ہوں گے :rollingonthefloor:
پتہ نہیں سستا کیسے ہوگیا ، سوات کا علم نہیںیہاں کراچی میں تو 48 روپے لیٹر ہے دودھ۔ :eek: :eek:
(ہمارے گھر والوں نے ہماری چائے بند کردی ہے دن میں 9 بار کی...
سبھی دوستوں بشمول ملو بٹیا اور بوچھی صاحبہ کے شکر گزار ہوں ، اللہ تبارک و تعالی آپ سبھی دعائیں فہد شامل اور بھابھی کے حق میں قبول فرمائے ۔ آمین ثم آمین
نور صاحب محفل میںخوش آمدید، امید ہے آپ سے مراسلت رہے گی ، آپ اپنا مفصل تعارف پیش کیجیے ، بہت شکریہ
( شمشاد بھائی ، الف عین اور تلمیذ کی دوستی والی لڑی میں بھی اور نبیل صاحب والی لڑی میں بھی نور صاحب کے مراسلے ہیں انہیں یہاں منتقل کردیجے میں انہیں اطلاع دیتا ہوں، بہت شکریہ)