ارے ہماری لاڈو رانی ، پیاری سی گڑیا ، مانو سی بہنا،
اب اگر تم کبھی سنجیدہ ہوئیں اور میں تفنن کی ذیل رہ گیا تو گلہ نہ کرنا۔
جیتی رہو آبا د رہو ۔ منے میاںکو ’’ پال ‘‘ کرنا۔ اور جی جا جی کو سلام
اب چونکہ شتونگڑے نہیں لگائے گئے سو میں اسے سنجیدگی سے لوں گا۔ ’’ سوری ‘‘
مگر حکیم و علامہ م۔م۔مغل کا فرمان ہے کہ:
’’ خاموشی قبرستان سے منسوب ہے زندہ و زندہ دل بولتا ہی اچھا لگتا ہے بہت ہو یا زیادہ ‘‘
شکریہ