یار فاطو بٹیا آپ تو شکریہ اداکر کے ایسا غائب ہوئی ہو کہ بس ، بھائی کو بھی بھول گئی ہو۔
مقدس بٹیا، عائشہ عزیز بٹیا، ناعمہ عزیز بٹیا اور نازنین ناز بہن کو منسلک کیا جاتا ہے
نمو پاکر خس وخاشا ک ہونا
مقدر ہے ہمارا خاک ہونا
یہ موسم کون سا موسم ہے جس میں
گریبا ں چاہتا ہے چاک ہونا
ہزاروں دل کھلے حیرت کے طاہر
میسر ہو اگر ادراک ہونا
ڈاکٹر طاہر عباس، کراچی
واہ بھئی صابر بھائی بازی لے گئے اسی بہانے جیہ کو دیکھنے کا موقع بھی مل گیا ۔ ہاہاہاہا ہا اہ
( عبداللہ نے نقاب ہٹارکھی ہے اور جیہ نے پہن رکھی ہے ۔ مگر غنیمت ہے ۔ واہ واہ وہ
شکریہ کاشفی صاحب ، رسید حاضر ہے ، پیش کرنے کا شکریہ ، اسماعیل صاحب دبئی میں آج کل ، ویسے کراچی میں ہمارے آپ کے پڑوسی ہیں حیدری نارتھ ناظم آباد کے رہائشی ہیں۔