وارث صاحب محفل میں 2006 میں پیش کی جاچکی ہے یہ نعت، ۔
لیکن مراسلہ نگار حکیم خالد صاحب نے اس کے شاعر کا نام غلط فہمی کی بنیاد پر خورشید احمد لکھ دیا ہے ،
کئی ایک جگہوں پر املا کی اغلاط تھیں جو میں نے یہاں درست کردی ہیں ، آپ وہاں بھی تدوین کردیں شکریہ ( ربطہ)
تو کجا من کجا
تو امیرِ حرم،...