نتائج تلاش

  1. مغزل

    آج کا شعر - 4

    لگے منہ بھی چڑانے دیتے دیتے گالیاں صاحب زباں بگڑی تو بگڑی تھی خبر لیجئے دہن بگڑا خواجہ حیدر علی آتش
  2. مغزل

    آج کا شعر - 4

    درست یوں ہے : مرے خدا مجھے اتنا تو معتبر کردے میں جس مکان میں‌رہتا ہوں‌اس کو گھر کردے میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا اجاڑ دے مری مٹی کو در بدر کردے افتخار عارف
  3. مغزل

    چند ادبی لطیفے

    بہت خوب جیہ ، جیتی رہو ، ------------------------------------ ( کچھ وضاحتیں اس سے ہٹ کر ) حیدر دہلوی کا لقب ، خیام الہند تھا، علامہ نازش حیدری آپ ہی کے شاگرد تھے، ( اجمالاً ایک تعارفی خاکہ پیش کرنے کی اجازت چاہتا ہوں)۔۔۔ ("اس شعر میں سائل اور بیخود تخلص صرف نام معلوم ہوتے ہیں۔ کمال تو یہ...
  4. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    ہمارا حکم ہے کہ وہ ریکارڈنگے پیش کی جائے ، :) ( ورنہ ہم نہیں کھیل رہے بھئی ، جاؤ ہم ناراض ہوتے ہیں ):rollingonthefloor:
  5. مغزل

    چوتھی سالگرہ محفل کی چوتھی سالگرہ: ہفتہ اختتامیہ/ریویو

    بہت خوب ماشا اللہ ماوراء بہن ، آپ تو پوری صحافن نکلی ، کیا عرق ریزی سے مراسلات پیش کیے ہیں واہ ، جیتی رہیں
  6. مغزل

    یہ عجیب فصلِ فراق ہے

    بہت خوب بہت خوب ، بہت شکریہ فرحت بہن ، ماشا اللہ ، کیا عمدہ انتخاب ہے ، جیتی رہو بہنا ( کچھ اغلاط کی نشاندہی کی ہے دیکھ لیجے گا)
  7. مغزل

    مظفر حنفی اور فرزانہ نیناں

    کیا بات ہے بابا جانی ، کیا کام کیا ہے واہ ۔ نیناں کی خوش بختی ہے مظفر صاحب نے ان کے پروگرام میں کرم فرمادیا اور اسی وسیلے سے ہمیں بھی دستیاب ہوئے ، وگرنہ میری معلومات کے تحت مٍظفر صاحب اب میل جول سے احتراز برتنے لگے ہیں شاید مصروفیت یا عمر کا تقاضہ ۔ بہت بہت شکریہ بابا جانی پیش کرنے کو ، میں...
  8. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    چونکہ مجھے دیر ہوئی سو معذرت کہ ’’ مال بٹ گیا ‘‘ اور ہم اب آئے ۔۔
  9. مغزل

    مصطفیٰ زیدی اب جی حدودِ سود و زیاں سے گزر گیا مصطفی زیدی

    بہت خوب کیا کہنے علی فاروق صاحب ، سبحان اللہ کیا کہنے ماشا اللہ کیا خوب ذوق پایا ہے ،۔ عمران قادری صاحب میری ناقص معلومات کے تحت ایک مرثیہ ’’ تسلیم و رضا ‘‘ کے نام سے جناب ( مصطفی زیدی) سے منسوب ہے ، سند بہرحال کوئی نہیں۔ ہاں ان کی نظموں میں رثائی اشعار ضرور ملتے ہیں جس سے اس بات کو تقویت...
  10. مغزل

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    علوی امجد ، جہانزیب، دوست، نوید صادق،فخر نوید، زین صاحبان ، ادی تعبیر اور ماوراء بہن، بہت شکریہ مالک و مولیٰ آپ کی دعائیں مینا باجی سمیت سبھی مرحومین کے حق میں قبول فرمائے آمین ثم آمین
  11. مغزل

    عجب ہے وجد کا عالم دمِ دیدار، اللہ ہو! - قمر نقوی نقشبندی

    بہت خوب کاشفی بھیا ،و اہ ، بہت خوب
  12. مغزل

    مبارکباد اردو ویب کی ہوسٹنگ کے لیے ہدف مکمل ہونے پر مبارکباد

    وہ تو ٹھیک ہے صاحب ،مگر موصوف سچ نہیں اگل رہے تھے ۔،سو ہمیں پولیسی کردار ادا کرنا پڑا، ( کہ جن کے سامنے ہرن بھی کہتا ہے میں ہاتھی ہوں میں ہاتھی ہوں ) ہاہاہہاہ
  13. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    بہت بہت شکریہ بابا جانی ۔ بڑی محبت ، یہ محض آپ کی چشمِ کرم کے طفیل ہےکہ ’’ من ہما خاکم کہ ہستم ‘‘ ۔ اللہ تبارک و تعالی ٰ آپ کا سایہ ہم سب پر سلامت رکھے اور کسبِ‌فیض کی توفیقات میں اضافہ و استقامت نصیب فرمائے ( آمین)
  14. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    قبلہ کیا کہنے ، ہمیں تو آپ کے شعری مجموعے کا نام مل گیا ’’ پیمانۂ صہبائی ‘‘ ( ماورائی لبریز از’’ نفرت ‘‘:biggrin: ) ۔۔ کہیے تو ابھی سے کام شروع کردوں ۔ کتابت کا ؟؟ :notlistening:
  15. مغزل

    اردو بلاگرز کے لئے چند مشورے

    بہت شکریہ بلال ، بہت خوب ، کبھی ہمارے بلاگ کی شکل ہی دیکھ لو دوست، ۔۔۔۔
  16. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    ارے ارے صاحب ، اب ایسا بھی کیا ہوگیا ، دراصل یہ تو بہانہ تھا آپ کے متوجہ کرنے کا،وگرنہ آپ کہاں کرم فرماتے ہیں :biggrin: بہت بہت شکریہ بڑی محبت ، اختر عبدالزاق کا شعر یاد آیا۔ بڑی چاہت سے جس نے پھول بھیجے اسے خود بھی تو آنا چاہیے تھا !!!!
  17. مغزل

    غزل - ہم غزل میں ترا چرچا نہیں ہونے دیتے - معراج فیض آبادی

    کیا کہنے حیدرآبادی صاحب اور کاشفی بھیا۔ بہت خوب اتنخاب ہے واہ عظمتیں اپنے چراغوں کی بچانے کے لئے ہم کسی گھر میں اُجالا نہیں ہونے دیتے آج بھی گاؤں میں کچھ کچے مکانوں والے گھر میں ہمسائے کے فاقہ نہیں ہونے دیتے دو متضاد کیفیات مگر قوتِ نظم و نغز کا بہترین اشاریہ۔ بہت خوب
  18. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    بہت شکریہ صاحب، آپ ضرور کامیاب ہوں‌گے ،۔ بہت بہت شکریہ
  19. مغزل

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    آمین ثم آمین ، بہت شکریہ کاشفی بھیا
  20. مغزل

    اردو محفل میں آپ کے پسندیدہ اراکین

    میرے پسندیدہ ترین رکن : الف عین ( بابا جانی) جی جی ، جیہ ، جویریہ، شمشاد بھائ ابنِ سعید محمد احمد نوید صادق زینو بٹیا ( آج کل غائب ہے ) ملو بٹیا جیا راؤ ( کہاں ہو جلدی آؤ) زہرہ علوی سیدہ بہن ( سیدہ شفگتہ) ادی تعبیر وارث صاحب ابو شامل راجہ صاحب خرم شہزاد خرم اور اور اور ۔۔ (...
Top