بہت بہت شکریہ علی فاروقی صاحب،ماشا اللہ کیا خوب انتخاب ہے واہ، شکریہ پیش کرنے کو۔
( ایک گزارش: نظم میں کئی املا کی اغلاط ہیں انہیں درست کرلیں، مثلاً عذار (ذ) سے ہے (ز ) سے نہیں، جہاں جہاں ’’ ؤ ‘‘ ہونا تھا وہاں آپ نے ’’و‘‘ روا رکھا،محفل کے اردو کلیدی تختے میں ’’ ؤ ‘‘ شفٹ wسے ممکن ہے ، ) بہت...