( اردو محفل کی چوتھی سالگرہ کے موقع پر)
نبیل بھائی کے سلسلہ (مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم )سے مہمیز ملی سو ۔۔لیجیے دوستو کچھ مزید ہائیکو جو دستیاب ہوئے حاضر ہیں،
بہت سے احباب کے نام رہ گئے ہوں گے جو وقتاً وفوقتاً شامل کرتا رہوں گا۔والسلام