نتائج تلاش

  1. مغزل

    ایک کتاب اپنائیں

    کیا کہنے نبیل بھائی ، واہ ، کیا مراسلہ پیش کیا ہے واہ۔ نفسِ مضمون پر بات پھر سہی ۔،
  2. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    بہت شکریہ وارث صاحب، بڑی محبت جناب،
  3. مغزل

    تعارف میں ماظق ھوں

    جی ہاں ، یعنی آپ بھی ہماری طرح وہاں موجود ہیں ۔۔ ہاہہا ( یار منے ، یہ لڑی دیکھنا ، آپ کا ذکر بھی ہے )
  4. مغزل

    میری ایک اور فلیش ڈسک انتقال کر گئی

    بابا جانی ، میری طرف یہ بھی یہی مراسلہ قبول کیجے :battingeyelashes:
  5. مغزل

    اس کو بھی میری طرح نیند کدھر آتی ہے

    لگتا ہے نیناں پھر سے غائب ہوگئی ہیں ، بابا جانی کا مراسلہ بھی نہیں دیکھا انہوں نے ، چلیے اسی بہانے فاتح صاحب کے درشن تو ہوگئے
  6. مغزل

    تعارف خوشی کا تعارف خوشی کی زبانی

    خوشی صاحبہ آداب۔ کیسے مزاج ہیں ؟
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    طوبہ طوبہ ۔۔ ارے بھئی ط سے لکھنا تھا آپ ش ش کرتے پھر ر ہے ہیں۔
  8. مغزل

    مشاعرہ بے ادباء، محفل فورم کی سالگرہ کا ایک سپیشل آئٹم

    صاحبو، کچھ تک بندیاں ہم نے یہاں پیش کی ہیں ملاحظہ کیجے گا۔
  9. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    طالوت (کراچی) دشمن ہے جالوت محفل میں ایسے پھرتے ہیں جیسے کوئی بھوت (‌بھوت کی سند یہاں‌سے لی گئی ہے )
  10. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    عین عین (کراچی) عارف اور عزیز میری ان سے نسبت ہے محفل عین اور عین
  11. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    مہوش بہن (سکونت:میانِ دیدہ و دل) کتنا اعلیٰ کام ’مِشّو‘کے دامن سے’ دھبہ‘ ”اِن“ نے دھونا ہے :laugh::dancing: ( مہوش علی بہنا )
  12. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    فاتح الدین بشیر محمود (کراچی) ہیں میرے ہم نام ”فاتح “ ان کا ’زعم ‘ہے شاید ” نفرت “ ان کا کام
  13. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    آصف شفیع (لہور شریف) انجینئر ہیں ”اُس پر رب کی رحمت ہے“ اچھے شاعر بھی
  14. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    ثمینہ بہن (سکونت کا علم نہیں) ” مینہ باجی“ ،جی پہلے چپ چپ رہتی تھیں اب خوش رہتی ہیں
  15. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    خوشی بہن (سکونت کا علم نہیں) ”دل میں رہتی تھی، اب محفل میں ملتی ہے “ ”ان “ کے آنے سے
  16. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    کاشفی (بنیادی حوالہ کراچی) بابو کاشف جی چسپاں کرتے ہیں ہر روز محفل میں اشعار ( کاشفی بھائی )
  17. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    شکاری (کراچی) کیا بولوں ان کو مکھّی ان سے مرتی نئیں نام شکاری ہے
  18. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    شین زاد (کراچی) وعدہ کرتے ہیں منگل کے دن ملنے کا ”بارہ “ ہفتوں سے
  19. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    (ادی )تعبیر (کراچی) کرتی ہیں زنجیر تصویروں کے رنگوں سے خوابوں کی تعبیر
  20. مغزل

    شخصی ہائیکو ---------------- (انجمن ستائشِ باہمی کے تحت)

    ف قدوسی بٹیا (کراچی) ف قدوسی بھی مجھ کو انکل کہتی ہیں بہنوں جیسی ہیں
Top