نتائج تلاش

  1. مغزل

    مبارکباد کاشفی ۔۔ دریں چہ شک

    بہت بہت مبارک ہو کاشفی بھیا، سدا سلامت شاد و آباد رہیں ، ماشا اللہ
  2. مغزل

    عشق میں پہلے ڈرتے تھے بربادی سے ۔۔ آصف شفیع

    بہت خوب ، ماشا اللہ ، کیا خوب کلام ہے ، بہت شکریہ آصف شفیع صاحب، پیش کرنے پر، بہت شکریہ
  3. مغزل

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    زیک صاحب، سیدہ بہن ( سیدہ شگفتہ) ،محمد احمد، عبداللہ، الف نظامی، شاہ جی ، دل پاکستانی (سعد)،عارف کریم ، انیس فاروقی صاحب، گرائیں (ڈاکٹر صاحب)، رابطہ، راجہ صاحب، نایاب نقوی،علی ذاکر، علی فاروق ، ثمینہ بہن، طالوت ، خوشی ، عمران قادری اور عزیز امین صاحبا ن و صاحبات آپ تبارک و تعالی آپ دعائیں...
  4. مغزل

    اگر آپ kfcمیں بور ہورہے ہوں!

    شکریہ فرحان بھیا، بھیگی پلکیں ( ضیاء اعوان ساحل ، ماشا اللہ شعر بھی کہتے ہیں، میں نے انہیں یہاں زحمت دی ہے ) تصاویر پیش کرنے کا بہت بہت شکریہ
  5. مغزل

    آپ اور آپ کی خوشی صاحب - عائشہ انمول

    بہت بہت شکریہ کاشفی بھیا۔ آپ نے ہماری پیاری راج دلاری سی بہنا عائشہ (‌انمول) کا کلام پیش کیا، پچھلے دو سالوں میں جانکاہ حادثات کی وجہ کر عائشہ تقریباً گوشہ نشین ہیں۔ آپ نے ایک بار پھر انہیں اس احوال میں زندہ کردیا۔ بہت شکریہ۔
  6. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    شمشاد بھائی آپ کے اندازے پر تو کوئی بات نہیں‌کی جاسکتی ، لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر۔:surprise:
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    شمشاد بھائی ، بابا جانی ، سعودمیاں اور دیگر احباب کو السلام علیکم ، کیسے مزاج ہیں
  8. مغزل

    تعارف میں ماظق ھوں

    ماشا اللہ ماشا اللہ ، محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدِید جناب، مجھے امید ہے کہ آپ سے ہمیں بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا، انشا اللہ، فرخ صاحب کا خصوصی شکریہ آپ کو یہاں متعارف کروانے کے لیے ۔
  9. مغزل

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    کیا بات ہے کیا بات ہے واہ ۔، جی خوش کردیا شمشاد بھائی
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    وائے ڈیئر وائے ، آئی ایم جسٹ کڈنگ
  11. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    مسوڑوں کے لیے جو چیز نقصان دہ ہے کم ازکم وہ لسوڑے نہیں ہوسکتے
  12. مغزل

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    شمشاد بھائی یہ اس ملک کا روز کا معمو ل ہے ۔ :(
  13. مغزل

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔۔۔ اللہ والدِ محترم کی مغفرت فرمائے ، اورآپ کو اور دیگر لواحقین کو صبرِ جمیل نصیب فرمائے ۔ آمین ثم آمین اسی حادثے پر لیاقت علی عاصم کا شعر: جو انہوں اپنے والد کے انتقال پر کہا۔ بسترِ مرگ پر تھی اک دنیا اور تم مرگئے ، کمال کیا۔ کسی اپنے کے بچھڑنے کاغم الگ معانی...
  14. مغزل

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    شاکر قادری صاحب اور حسن علوی صاحب ، بہت شکریہ ، ۔۔۔
  15. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    کیا مطلب ؟؟ ( آپ نے ایک مراسلے میں کہا کہ وہ اب نہ آئے گی ، اس کی وضاحت ذپ میں کردیں۔) ایسا کیا ہوا ؟؟ آپ نے میرے مراسلے کا جواب بھی نہ دیا۔ :(
  16. مغزل

    عبد اللہ گبین کی نئی تصویریں۔ شمشاد بھائی، سعود اور بابا جانی کی فرمائش پر

    جی سچ ہی کہا ہوگا، ہماری تو کسی صورت نہیں سنتی جیہ ۔ آپ کی اتنی مان لیتی ہے غنیمت ہے۔
  17. مغزل

    کُچھ تازہ مری بیاض سے۔۔۔۔۔۔۔۔ ش زاد

    شکریہ شہزاد عنایت صاحب، (آپ کا انتظار کیا اور آپ کے وعدے کا انتظار کیا، آپ حسبِ سابق نہ آئے ) خیر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں آئے میرآج کچھ کام ہوگا--- چلو کچھ دنوں تک تو آرام ہوگا کے مصداق خاموشی اختیار کرتا ہوں۔
  18. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 35ویں قسط

    صحیح بات یہی ہے بہنا، اور پھر میں‌کیوں شرمندہ کرنے لگا ، آپ کو۔ جیتی رہیے ۔
  19. مغزل

    اگر آپ کے قبضے میں جن آ جائے

    شمشاد بھائی ، زینو کی کوئی خبر ؟
  20. مغزل

    تاسف م م مغل کو صدمہ

    اٰمین ثم اٰمین ، کل نفسُ ُ ذائقۃ الموت، ( ہر جی کو موت کامزہ چکھنا ہے ) بس جی اللہ کی جو رضا ، جس روح نے آنا ہے اس نے جانا بھی ہے ، ہمیں اللہ کی رضا ہی چاہیے، بس بچھڑنے کا غم ضرور ہوتا ہے ، قدرت نے 10 سال بعد اولاد سے نوازا تھا، جراحتی عمل میں کسی اوزار سے یہ معاملہ بنا، جو بنتے بنتے سرطان...
Top