نتائج تلاش

  1. مغزل

    ماھئے: سنجے گوڑبولے، پونا ہندوستان

    شکریہ کاشفی بھیا ، واہ ، سلامت رہیں
  2. مغزل

    پرویزمشرف کراچی آئے تو فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا

    کاشفی سے اجاز ت کی ضرورت نہیں میں اور مشو بچپن میں کنچے کھیلا کرتے تھے اسی وقت سے ہم اسے مشو کہتے ہیں ۔ ہاہاہہاہہ
  3. مغزل

    تعارف میرا تعارف و محفل کو سلام

    ماشا اللہ ، کیا کہنے ، بھئی بہت خوب ، بڑی ہمہ جہت شخصیت ہیں آپ تو، ایک بار پھر ، تاخیر سے سہی محفل میں خوش آمدید، سدا سلامت رہیں۔ ( جذبات یوں لکھا جاتا ہے نہ کہ جیسے آپ نے ’’ جزبات ‘‘ لکھا ہے ،)
  4. مغزل

    بلیک مرٍر ۔۔

    اچھا۔ تو ہم حاضر ہوتے ہیں ، دوست ۔۔ ابھی گئے اور بھی آئے
  5. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ظالم دیو کی جان اسی طوطے میں ہے ، میں اس طوطے کی گردن مروڑ دوں گا۔
  6. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ضعیفانِ بزم آئے بھی گئے بھی جناب اب آرہے ہیں واہ واہ
  7. مغزل

    حصارِ ذات سے نکلوں تو تجھ سے بات کروں - راج کمار قیس

    کیا کہنے کاشفی بھائی ، کیا یاد دلایا ہے ، راج کمار قیس صاحب کی صحرا صحرا ( دیوناگری اور نستعلیق دونوں میں شائع ہوئی تھی) کے موقع پر ہمیں بھی شرف رہا، جناب اور ہم شعبہ ادب کے مدیر ہیں، خاصے عرصے سے ( مصروفیت کی وجہ کر ملاقات نہیں ) جناب کا کوئی کلام پڑھنے سننے کو نہیں ملا ، آج آپ نے دل کی...
  8. مغزل

    غزل - دل ہے آئینہء حیرت سے دو چار آج کی رات -عابد علی عابد

    شکریہ وارث صاحب ، میں‌روانی میں ’’جو‘‘ کر کے پڑھ گیا تھا۔ نشاندہی کے لیے شکریہ
  9. مغزل

    فحش ویب سائیٹ

    ذیشان صاحب۔ میں بھی یہی استعمال کرتا ہوں ۔، بشکریہ : سویٹ جویریہ
  10. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    شمشاد بھائی ۔۔۔ بریکنگ نیوز ( اور جیہ بھاگ گئی ۔۔ ہاہاہاہاہ ) پہلے لسوڑوں کے نام سے آتی تھی ، اب جانے بھی لگی ، واہ کیا ذریعہ ابلاغ ہے
  11. مغزل

    بلیک مرٍر ۔۔

    خوش رہیے ریحان صاحب، سور ی اس لیے کیا کہ جانے انجانے میں دل دُ کھا دیا ہو تو، بہر کیف ، ایک سوال ، کیا آپ نے اپنا تعارف اردو محفل میں پیش کیا ہے ؟ اگر نہیں تو قبلہ فوراً یہاں تعارف کی لڑی میں کے زریعے لڑی بنائیں اور اپنا تعارف پیش کیجے ، ایک بار پھر محفل میں صمیم ِ قلب سے خوش...
  12. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    زیادہ لسوڑے اور کم رس ملائی کا کیا خوب امتزاج بنے گا واہ واہ
  13. مغزل

    بلیک مرٍر ۔۔

    معافی چاہتا ہوں جناب ، میں نے صرف مدد کی خاطر یہ کیا، اب اس بڑھاپے میں ہم کیا ہمارا گیم کیا ، چہ پدی چہ پدی شوربہ، بیساکھیوں کے سہارے چلنے والوں کو اس موئے ’’ کالے شیشے ‘‘ میں کیا دکھائی دے گا
  14. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    ذہن پر زور مت دو، دو اور تین بھی کہہ دو ۔ میں جب تک ’’ لسوڑا لسوڑا ‘‘ الاپتا ہوں:rollingonthefloor:
  15. مغزل

    ہم کہاں کھڑے ہیں؟ ۔۔۔۔۔ایک سوا ل۔۔۔۔۔ ایک تاثر

    شکریہ ، میں نے یہ لڑی آج دیکھی ، ہے ، ہممم ۔مفید گفتگو رہی ۔
  16. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    دنیا والو ! ’’ آنکھیں بڑی نعمت ہیں ‘‘
  17. مغزل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    آج کل میں تفسیر ابنِ کثیر پڑھنے کے بعد شمیم حنفی ، امرتا پریتم ، میراں جی اور اب ۔۔۔ نقوش رسول نمبر ’’ تاریخِ ابنِ‌اسحاق ‘‘‌پڑھ رہا ہوں۔ کسی کے پاس امرتا پریتم کا پنجر دستیاب ہو تو مطلع فرما کر شکریہ کا موقع دیں ، بابا جانی آپ شاید مدد کرسکیں
  18. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    معافی چاہتا ہوں جناب
  19. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    بالکل ٹھیک کہا آپ نے ، ’’ لسوڑے ‘‘ کا ذکر کیا کرنا کہ بندہ ’’ لسوڑا لسوڑا ‘‘ کرتا پھرے :phbbbbt: :phbbbbt:
Top