شکریہ وارث صاحب ۔۔۔۔۔۔۔۔ :idontknow:
فرخ بھائی ، کیا یہ بددیانتی نہیں ۔۔۔ آپ ہی کا مراسلہ آگے پیش کرتا ہوں ۔ ۔۔ ( اصولاً جب آپ نے شعر پیش کیے ہیں تو مقدمہ آپ کا ہوا، وگرنہ دوسر ی صورت میں آپ نے پیش کردیا ، اب یہ ہماری املاک میںہے ، سو اعتراض و اختلاف کرنا ہمارا اصولی حق ہے آپ وضاحت کرنا...