نتائج تلاش

  1. مغزل

    بلیک مرٍر ۔۔

    لیجیے پرومو دیکھیے جناب
  2. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میرے پاس نمبر نہیں، خرم ، تیلے بھیا سے معلوم ہوسکتا ہے ، انہیں خبر کی جائے ، شمشاد بھائی آپ بھی تو معلوم کرسکتے ہیں کسی نہ کسی طرح
  3. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    نہیں معلوم تو خیال کیوں ظاہر کرتے ہیں ، ارے بھئی لسوڑوں کا ہی موسم ہے ۔
  4. مغزل

    مفت اشتہارات کی سروس

    شکریہ قبلہ ، کھرلی کو ’’اخور‘‘ کہہ لیں ، ویسے صوتی آہنگ میں ، ’’ خوانِ جناوراں ‘‘ کہہ لیجے :battingeyelashes:
  5. مغزل

    بلیک مرٍر ۔۔

    پتہ نہیں ویسے میں ٹیوٹرل پیش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  6. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    کیوں کیا ہوا ، کل بھی آپ نے یہی بات کی تھی اور جواب نہیں دیا۔ کوئی بات ہوگئی کیا ؟ مجھے ذپ کریں۔ پلیز
  7. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    لسوڑوں کا موسم آیا رے آیا رے ۔ آیا رے ۔
  8. مغزل

    تین نومبر 2007 کے اقدامات غیر آئینی قرار پا گئے۔

    آئینِ پاکستان کے تحت ، کوئی بھی ممبر حتٰی کہ صدر سے بھی ’’ عام ‘‘ آدمی حلف لے سکتا ہے ، آئین میں شق موجود ہے ۔ شکریہ اعتراض کرنے والو ں کا
  9. مغزل

    مفت اشتہارات کی سروس

    شکریہ مائی اون یعنی از خود صاحب، بہت شکریہ
  10. مغزل

    پرویزمشرف کراچی آئے تو فقیدالمثال استقبال کیاجائے گا

    مشو ، دودھ کا دھلا ہے ، ’” تسی سمجھ گئے اونا ؟ ‘‘
  11. مغزل

    لی مارکیٹ میں15-20 سال پرانی عمارت زمین بوس

    ایدھی صاحب بھی اسی علاقے کے ہیں، اللہ مرحومین کی مغفرت فرمائے ،زخمیوں کو شفا اور لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔ آمین
  12. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    شمشاد بھائی زینو کی کوئی خیر خبر ؟
  13. مغزل

    موڈ (2)

    جی شکریہ جناب
  14. مغزل

    غیر قانونی طریقے سے آنا/جانا

    کیا کہنے ادی ، واہ
  15. مغزل

    الف بے پے کا کھیل 34 ویں لڑی۔۔

    گو کہ میں سمجھتا ہوں مجھے دیر ہوئی ، مگر ، کیا کیا جائے ، بجز السلام علیکم کہنے کے
  16. مغزل

    غزل - دل ہے آئینہء حیرت سے دو چار آج کی رات -عابد علی عابد

    کیا کہنے پیاسا صحرا صاحب ۔،واہ بہت خوب کلام پیش کیا ، سدا خوش رہیں جناب یہ شعر دیکھ لیجے گا۔ ( کچھ عجیب محسوس ہورہا ہے ) آج کی رات کا مہماں ہے ملبوسِ حریر اس چمن زر میں اگتے ہیں شرر آج کی رات
  17. مغزل

    موڈ (2)

    اک بوند پڑی اور ہم سرشار نکل آئے ، ہلکی ہلکی پھوار نے موڈ اچھا بنا دیا ہے ۔
  18. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    میں فیصل صاحب کی اردو کو یاد کررہا ہوں،
  19. مغزل

    A Bird Pair

    کسی اپنے کے بچھڑ جانے کا غم کسی کو بھی آہ و بکاہ پر مائل کردیتا ہے۔۔ پرندے بھی اس سے ماورا نہیں۔ شکریہ ادی
Top