نتائج تلاش

  1. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    تعمیرِ محبت ہے اک عمر کا منصوبہ تو اس کے لیے بھرتی فن کار کیے جائیں سلیم احمد
  2. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    لوگ کہتے ہیں ہوس کو بھی محبت جیسے نام پڑجائے مجاہد کسی سودائی کا سلیم احمد
  3. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    عشق کے حال سے پتا تو چلے شہرِ دل سے نکالیے اخبار سلیم احمد
  4. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    عشق اور اتنا مہذب! چھوڑ کر دیوانہ پن بند اوپر سے تلے تک شیروانی کے بٹن سلیم احمد
  5. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    دل لیا ہو تو چلو شرم تقاضا سمجھیں جب نہیں کچھ بھی تو پھر آنکھ چراتا کیوں ہے سلیم احمد
  6. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    جنہیں کل عشق بننا تھا وہ جذبے نظر کی رشوتوں پر پل رہے ہیں سلیم احمد
  7. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    سلیم اُن سے نہ کہیے گا کبھی، موسم نہیں اچھا کہ ان باتوں کو بھی وہ ہجر کا دُکھڑا سمجھتے ہیں سلیم احمد
  8. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    عشق کو شاد کرے غم کا مقدر بدلے حسن کو اتنا بھی مختار نہ سمجھا جائے سلیم احمد
  9. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    عشق میں کھوکے عزتِ سادات میر کی طرح کیوں پھریں ہم خوار سلیم احمد
  10. مغزل

    سلیم احمد سلیم احمد کے متفرق اشعار

    حسن جب سے ہُوا ہے کم آزار عشق بھی بن گیا ہے دنیا دار سلیم احمد
  11. مغزل

    اے پتر ہٹاں تے نیں وکدے۔سکوارڈن لیڈر سعود غلام نبی شہید۔

    عبداللہ میاں ماخذ کیا ہے اس کا ، ؟
  12. مغزل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    ہمم ۔ نوید بھائی تو ویسے ہی کراچی شفٹ ہورہے ہیں ایک سال کیلیے ، ان سے تو روز ملاقات ہوگی ،
  13. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    آج جیہ نہیں آئی ، خیریت؟
  14. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    ہاں وہ دبئی آگئ ہے ، اور اس کے بعد دو تین بار محفل میں بھی آئی ہے ، تم فون کر کے معلوم کرلو ، کہنا مغل بھائی ڈانٹ رہے ہیں کہ جلدی آؤ۔
  15. مغزل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    یار میں مشاعرہ رکھ رہا ہوں ، کراچی میں، کب آنا ہوگا، وارث صاحب سے بھی وقت لینا ہے ، ۔۔ ٹی اے ڈی اے ہمارا، لفافہ الگ سے ہے
  16. مغزل

    کون کس کو مس کررہا ہے (6)

    بٹیا ، چچا کو انگریزی میں انکل کہتے ہیں۔ ہاہاہہ
  17. مغزل

    اردو محفل ایوارڈز 2009 کا اجراء

    میاں یہ اختیاری عمل نہیں ، بس توفیق کی بات ہے ۔:talktothehand:
  18. مغزل

    تصویر کے پکسلز کس طرح بڑھائوں

    زیشان بھیا کوئی صور ت نہیں سوائے اس کے ، کہ آ پ اس کا گلوزری کلر پرنٹ لیں اور ہائی ریز اسکین کرلیں۔ باقی کوئی کوصورت نہیں، اس حالت میں یا تصویر ہائی ریز سرچ کرلیں، ہمیں نام بتائیں ہم سرچ کردیتے ہیں جناب
  19. مغزل

    کون ہے جو محفل میں آیا37

    خبردار ، تمام دوائیں بچوں اور بلیوں کی پہنچ سے دور رکھیں ۔ :biggrin: اچھا یہ لو دودھ پیو، اور بھاگ جاؤ /۔۔۔ نہیں آؤ نہیں آؤ نہیں آؤ وووو۔۔ :eek: ( ویسے میری آمنہ بھی یہی کچھ کرتی ہے ۔ ہاؤ سویٹ ):biggrin: جیتی رہو منے۔ اللہ نصیباں اچھے کرے ، اسی طرح کھل کھلاتی رہو۔:battingeyelashes:
  20. مغزل

    امیر مینائی لے گئی کل ہوسِ مے جو سرخُم مجھ کو - امیر مینائی

    ایک ایک شعر لاجواب ہے جناب ، سو پوری غزل ہی دہرارہا ہوں۔ سدا سلامت شاد باد رہئے ، کئی جگہوں پر آپ نے اضافت معطل کردی ، اس کا خیال کیا کیجے نا۔:battingeyelashes: ، بہت خوب انتخاب ہے۔ ماشا اللہ ،
Top