اُلو تو اُلو ہی ہوتا ہے
میر شاہد حسین
الو کو الو کیوں کہا جاتا ہے؟ یہ بات آج تک ہماری سمجھ میں نہیں آسکی۔ شاید کسی الو کو یہ بات پتہ ہو لیکن ہمیں پتہ نہیں۔ الو اتنے الو نہیں ہوتے جتنے دکھائی دیتے ہیں، پھر بھی ہم الو کو الو ہی کہتے ہیں۔ اس کے باوجود اکثر الو کو الو کہا جائے تو وہ ناراض ہوجاتے...
المیہ یہ ہے کہ ہماری نوجوان نسل اقبال کی کتابیں پڑھنا وبال سمجھتی ہے ۔
اور اقبال کی جاں نشینی سے دستبردار ہونا بھی اُنہیں منظور نہیں ہے۔
نتیجتاً ہمیں ایسے شاہکار دیکھنے کو ملتے ہیں۔
"امن کی فاختہ " اچھی لڑی ہے۔
تاہم ہم پہلے ہی کئی ایک لڑیوں میں لوگوں سے بارہا معافی تلافی کر چکے ہیں۔ سو تھوڑے کہے کو بہت جانا جائے بلکہ وہاں کہے کو بھی یہاں تصور کرلیا جائے۔ :)