نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    آج کی تصویر

    آپ کا پیمانہ محفل کے حساب سے ٹھیک کام کر رہا ہے۔ محفلین کا ذوقِ مزاح آج کل کچھ زیادہ وسعت پذیر ہے۔ :)
  2. محمداحمد

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    ‏درویش جنگل میں عبادت میں مشغول تھے کہ پتہ چلا چوہا تھر تھر کانپ رہا ہے. ‏انہوں نے پوچھا کیا بات ہے میاں ؟ ‏چوہا بولا میری کوئی زندگی ہے، جب دیکھو بلی کھانے کو دوڑتی ہے! ‏درویش کو دکھ ہوا فرمایا اگر تجھے بلی بنا دوں تو؟ ‏وہ بولا زندگی بھر مشکور رہوں گا. ‏ ‏کئی روز بعد درویش نے "خوفزدہ بلی"...
  3. محمداحمد

    مبارکباد تمام محفلین کو محمد وارث صاحب کےاردو محفل پر بائیس ہزار پیغامات مبارک ہوں

    محترم محمد وارث بھائی سے درخواست ہے کہ محفل میں ایسے ہی آتے رہیں اور محفل کی شان بڑھاتے رہیں۔ برسبیلِ تذکرہ ، مجھے وارث بھائی کی عمومی گفتگو پڑھنے میں بہت لطف آتا ہے۔
  4. محمداحمد

    لیاقت علی عاصم غزل ۔ ہجر ہجرت سے سوا ہو گیا گھر آتے ہی ۔ لیاقت علی عاصمؔ

    غزل ہجر ہجرت سے سوا ہو گیا گھر آتے ہی میں تو خود سے بھی جُدا ہو گیا گھر آتے ہی ایسے سوئے ہیں کہ مرتا بھی نہ ہوگا کوئی جاگتے رہنا بلا ہو گیا گھر آتے ہی میں گنہگارِ سفر تھا مجھے کیا نیند آتی میں تو مصروفِ دعا ہو گیا گھر آتے ہی میں نے سوچا تھا کہ گھر جا کے منالوں گا اسے دل تو کچھ اور خفا ہو...
  5. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    مجھ سے یہ بات سمجھنے میں کچھ چُوک ہوئی۔ مجھے یہ گمان ہوا کہ چاہے کسی کے بھی موبائل کی گھنٹی بجے امام صاحب کو 200 اور مذکورہ مقتدی کو 100 روپے دینا ہوں گے۔ تاہم اصل بات کی سمجھ مجھے ایک رُکن کے تبصرے سے آئی۔ اس لئے شاید میرا ردِ عمل کچھ عجیب (weird) رہا ہو۔ اگر میری کسی بات سے کسی رُکن...
  6. محمداحمد

    وقت کے ساتھ ہے مٹی کا سفر صدیوں سے ۔۔۔ کِس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں ۔۔۔۔ ندا فاضلی

    وقت کے ساتھ ہے مٹی کا سفر صدیوں سے ۔۔۔ کِس کو معلوم کہاں کے ہیں کدھر کے ہم ہیں ۔۔۔۔ ندا فاضلی
  7. محمداحمد

    سلیم احمد ہے کبھی سایہ کبھی ہے روشنی دیوار پر - سلیم احمد

    بہت خوب انتخاب! آپ کہاں سے انتخاب کر رہے ہیں سلیم احمد صاحب کی شاعری کا؟ مجموعہ کلام سے یا کہیں اور سے؟
  8. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ویسے ہم نے تو ہلکا پھلکا مذاق کیا تھا۔ آپ اسے بد ظنی پر محمول کر رہے ہیں۔ حیرت ہے۔
  9. محمداحمد

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    یہ ہماری رائے ہے۔ آپ تو ظاہر ہے کہ مولوی پر جرمانے کا سن کر خوش ہی ہوئے ہوں گے۔ :)
  10. محمداحمد

    مصائب سے مت گھبرائیے

    آٹھویں منٹ پر عدنان بھائی کا ٹیگ مل جاتا ہے۔ :)
  11. محمداحمد

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    چوہدری صاحب بھی شریکِ مبارکباد ہیں۔
  12. محمداحمد

    مبارکباد ہر دو منصب داروں کو مبارک باد..

    بہت بہت مبارک ہو تابش بھائی اور جناب چوہدری صاحب! :in-love:
  13. محمداحمد

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    عوامی مقامات پر مہذب لوگوں سے ٹکراؤ قسمت والوں کا بھی شاذ ہی ہوتا ہے۔ اسے آپ عمومی اخلاقی گراوٹ سے بھی تعبیر کر سکتے ہیں۔
  14. محمداحمد

    مرنے والا کون تھا؟ عطاءالحق قاسمی

    باقیوں کو تو پھر بھی چھوٹ ہوتی ہے لیکن مزاح نگار وہ بھی اتنے سینئر مزاح نگار کے کالم اگر عدم توازن کا شکار ہو ں تو اسے معیوب ہی سمجھا جائے گا۔
  15. محمداحمد

    مری والو اپنا رویہ بدلو ۔۔۔آپ کیا کہتے ہیں؟

    لگتا ہے یہاں مری سے کوئی محفلین نہیں ہے۔
  16. محمداحمد

    مرنے والا کون تھا؟ عطاءالحق قاسمی

    اس طرح کی بات بطورِ طنز کہنا ہرگز مناسب نہیں ہے۔میرے حساب سے اسے دروغ گوئی میں شمار کیا جائے گا۔
  17. محمداحمد

    جہالت پر ہنسنا، یا کُڑھنا، فیصلہ بہرحال آپ کا اپنا ہے تاہم اول الذکر سے اصلاح کی کوئی راہ نہیں...

    جہالت پر ہنسنا، یا کُڑھنا، فیصلہ بہرحال آپ کا اپنا ہے تاہم اول الذکر سے اصلاح کی کوئی راہ نہیں نکلتی۔
Top