تفنن برطرف !
نوجوانوں کو سمجھنا چاہیے کہ نہ تو کوئی خوشی ہمیشہ کے لئے ہوتی ہے اور نہ کوئی غم۔ نہ کوئی تنگی اور نہ خوشحالی۔ وقت بدلتا ہے بس ذرا سا حوصلہ کرنا چاہیے۔
مشکل وقت میں انسان کو کوئی نہ کوئی سہارا ملنا چاہیے ۔ کوئی اُس کو سننے والا اور سمجھنے والا۔ اور اچھا بُرا سمجھانے والا۔...