آسی صاحب ! محفل کی مثال دنیا کی سی ہے۔ یہاں ہر طرح کے لوگ ہیں۔ ہم ناپسندیدہ لوگوں کی وجہ سے دنیا چھوڑ کر نہیں جاتے بلکہ صرف اُن سے بچ کر چلنا سیکھ لیتے ہیں۔ یہی مناسب طریقہ ہے۔
ہم پر بھی ایک ایسا وقت آیا تھا لیکن ہم نے مروت کو خیر باد کہنے کے بجائے محفل کو ہی خیرباد کہہ دیا تھا۔ :)
لیکن آپ جارحانہ مزاج والی ہیں سو ہماری دعا ہے کہ اُس روز ہماری محفل سے چُھٹی ہو تو ٹھیک رہے گا (ہمارے حق میں) ۔ :)